یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 ستمبر ص.‏ 4
  • 18-‏24 ستمبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 18-‏24 ستمبر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 ستمبر ص.‏ 4

18-‏24 ستمبر

آستر 6-‏8

  • گیت نمبر 115 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏بات‌چیت کرنے کے حوالے سے اہم سبق‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • آستر 7:‏4‏—‏یہودیوں کو قتل کرنے سے ’‏بادشاہ کا نقصان‘‏ کس طرح ہوتا؟ (‏م06 1/‏3 ص.‏ 6 پ.‏ 10‏)‏

    • آپ نے آستر 6-‏8 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ آستر 8:‏9-‏17 (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 5‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 3‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک اِجلاس پر آنے کی دعوت دیں اور ویڈیو ‏”‏ہماری عبادت‌گاہوں میں کیا ہوتا ہے؟‏‏“‏ دِکھائیں (‏منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں)‏ اور اِس پر بات‌چیت کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 12‏)‏

  • تقریر:‏ (‏5 منٹ)‏ م22.‏01 ص.‏ 10-‏11 پ.‏ 8-‏10‏—‏موضوع:‏ یعقوب کی طرح اچھے اُستاد بنیں—‏اپنے پیغام کو سادہ رکھیں۔ (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 17‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 148

  • ‏”‏یہوواہ پر بھروسا رکھیں—‏جب آپ کو ڈرایا دھمکایا یا تنگ کِیا جاتا ہے‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت اور ویڈیو‏۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خوشیوں بھری زندگی!‏ سبق نمبر 58

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 124 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں