یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 ستمبر ص.‏ 3
  • بھرپور طریقے سے یہوواہ کی خدمت کرنے میں دوسروں کی مدد کریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • بھرپور طریقے سے یہوواہ کی خدمت کرنے میں دوسروں کی مدد کریں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ملتا جلتا مواد
  • اُنہوں نے اپنے اِختیار کو دوسروں کی بھلائی کے لیے اِستعمال کِیا
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • بات‌چیت کرنے کے حوالے سے اہم سبق
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • آستر کی طرح خاکسار بننے کی پوری کوشش کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • شریعت سے کیسے ظاہر ہوا کہ یہوواہ کو غریبوں کی فکر ہے؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 ستمبر ص.‏ 3

پاک کلام سے سنہری باتیں

بھرپور طریقے سے یہوواہ کی خدمت کرنے میں دوسروں کی مدد کریں

مردکی نے ہمارے لیے دلیری اور یہوواہ سے وفاداری کی اچھی مثال قائم کی۔ (‏آستر 3:‏2-‏4‏؛ آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 431 پ.‏ 7‏)‏

مردکی نے آستر کی یہ سمجھنے میں مدد کی کہ وہ اپنی قوم کے لوگوں کو بچانے کے لیے کیا کر سکتی ہیں۔ (‏آستر 4:‏7، 8‏؛ آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 431 پ.‏ 9‏)‏

مردکی نے آستر کا حوصلہ بڑھایا کہ وہ دلیر بنیں اور یہوواہ پر بھروسا رکھیں۔ (‏آستر 4:‏12-‏14‏؛ ایمان ظاہر کریں ص.‏ 133 پ.‏ 22-‏23‏)‏

تصویروں کا مجموعہ:‏ 1.‏ ایک بزرگ ایک بھائی کے ساتھ مُنادی کرتے ہوئے اُس کی حوصلہ‌افزائی کر رہا ہے۔ 2.‏ وہ بھائی بادشاہت کے مُنادوں کے لیے سکول میں جانے کے لیے آن‌لائن درخواست پُر کر رہا ہے۔ 3.‏ بعد میں وہ بھائی بادشاہت کے مُنادوں کے لیے سکول سے گریجویٹ ہو رہا ہے۔‏

خود سے پوچھیں:‏ ”‏کیا مَیں اپنی باتوں اور کاموں سے کلیسیا کے بہن بھائیوں کی مدد کرتا ہوں کہ وہ بھرپور طریقے سے یہوواہ کی خدمت کریں؟“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں