یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 ستمبر ص.‏ 3
  • 11-‏17 ستمبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 11-‏17 ستمبر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 ستمبر ص.‏ 3

11-‏17 ستمبر

آستر 3-‏5

  • گیت نمبر 85 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏بھرپور طریقے سے یہوواہ کی خدمت کرنے میں دوسروں کی مدد کریں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • آستر 4:‏12-‏16‏—‏ہم مردکی اور آستر کی طرح آزادی سے خدا کی عبادت کرنے کے حوالے سے کیا کچھ کر سکتے ہیں؟ (‏کے‌آر ص.‏ 160 پ.‏ 14‏)‏

    • آپ نے آستر 3-‏5 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ آستر 3:‏1-‏12 (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 2‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • واپسی ملاقات کی ویڈیو:‏ (‏5 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏واپسی ملاقات:‏ بادشاہت—‏متی 14:‏19،‏ 20‏“‏ چلائیں۔ ہر پاز پر ویڈیو کو روکیں اور سامعین سے وہ سوال پوچھیں جو ویڈیو میں دِکھائے گئے ہیں۔‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏3 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ بتائیں کہ ہم مُفت بائبل کورس کیسے کراتے ہیں اور بائبل کورس والا رابطے کا کارڈ دیں۔ (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 16‏)‏

  • بائبل کورس:‏ (‏5 منٹ)‏ کتاب خوشیوں بھری زندگی!‏ سبق نمبر 12 کا تعارف اور نکتہ نمبر 1-‏3 (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 15‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 65

  • یہوواہ کے دوست بنیں—‏آستر دلیر تھیں:‏ (‏5 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو چلائیں۔ پھر اگر ممکن ہو تو پہلے سے چُنے گئے کچھ چھوٹے بچوں سے یہ سوال پوچھیں:‏ آپ آستر کی طرح دلیری کیسے دِکھانا چاہتے ہیں؟‏

  • مقامی ضروریات:‏ (‏10 منٹ)‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خوشیوں بھری زندگی!‏ سبق نمبر 57

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 125 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں