یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 جولائی ص.‏ 12
  • اُنہوں نے یہوواہ کے لیے قربانیاں دیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اُنہوں نے یہوواہ کے لیے قربانیاں دیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ملتا جلتا مواد
  • کیا آپ بادشاہت کی خاطر قربانیاں دیں گے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2013ء
  • ‏”‏مَیں حاضر ہوں مجھے بھیج“‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • ‏’‏علم کے نمونے‘‏ سے سیکھیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2012ء
  • خدا کے بندے اپنے وعدوں کو پورا کرتے ہیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2024ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 جولائی ص.‏ 12

پاک کلام سے سنہری باتیں

اُنہوں نے یہوواہ کے لیے قربانیاں دیں

لوگوں سے کہا گیا کہ وہ اپنا گھر بار اور زمینیں چھوڑ کر یروشلیم میں آباد ہو جائیں۔ (‏نحم 11:‏1‏؛ م98 1/‏11 ص.‏ 20 پ.‏ 13‏)‏

دوسرے اِسرائیلیوں نے اُن لوگوں کی تعریف کی اور اُنہیں دُعا دی جو ایسی قربانیاں دینے کے لیے تیار تھے۔ (‏نحم 11:‏2‏؛ م86 1/‏2 ص.‏ 32‏)‏

ہم یہوواہ کی خدمت کے لیے جو قربانیاں دیتے ہیں، وہ اُن برکتوں کے سامنے کچھ بھی نہیں جو یہوواہ ہمیں دیتا ہے۔ (‏ملا 3:‏10؛ م16.‏04 ص.‏ 8 پ.‏ 15‏)‏

تصویروں کا مجموعہ:‏ 1.‏ ایک جوڑا سوٹ کیس اور ڈبوں میں اپنا سامان باندھ رہا ہے۔ 2.‏ یہی جوڑا اب ایک دوسرے ملک میں خدمت کر رہا ہے اور ایک عورت کو خوش‌خبری کا پیغام سنا رہا ہے۔‏

خود سے پوچھیں:‏ ”‏مجھے اُن قربانیوں کے بدلے میں کون سی برکتیں ملی ہیں جو مَیں نے یہوواہ کی خدمت کے لیے دی ہیں؟“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں