یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 جولائی ص.‏ 12
  • 21-‏27 اگست

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 21-‏27 اگست
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 جولائی ص.‏ 12

21-‏27 اگست

نحمیاہ 10-‏11

  • گیت نمبر 37 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏اُنہوں نے یہوواہ کے لیے قربانیاں دیں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • نحم 10:‏34‏—‏لوگوں کو لکڑی کا ہدیہ دینے کو کیوں کہا گیا؟ (‏م06 1/‏2 ص.‏ 11 پ.‏ 1‏)‏

    • آپ نے نحمیاہ 10-‏11 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ نحم 10:‏28-‏39 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 5‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ صاحبِ‌خانہ کو اِجلاس پر آنے کی دعوت دیں۔ ویڈیو ‏”‏ہماری عبادت‌گاہوں میں کیا ہوتا ہے؟‏‏“‏ دِکھائیں (‏منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں)‏ اور اِس پر بات‌چیت کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 1‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ قاعدہ ‏”‏اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏“‏ پیش کریں اور حصہ ”‏اِس کتاب کو اِستعمال کرنے کا طریقہ‏“‏ پر مختصراً بات کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 4‏)‏

  • تقریر:‏ (‏5 منٹ)‏ م11 1/‏2 ص.‏ 21-‏22 پ.‏ 12-‏15‏—‏موضوع:‏ یہوواہ کیسی قربانیوں سے خوش ہوتا ہے؟ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 20‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 81

  • ‏”‏آپ نے نئے خدمتی سال کے حوالے سے کون سے منصوبے بنائے ہیں؟‏‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔‏

  • ‏”‏ستمبر میں خدا کی بادشاہت کے بارے میں بتانے کی ایک خاص مہم‏“‏:‏ (‏5 منٹ)‏ خدمتی نگہبان تقریر کرے۔ مہم کے لیے بہن بھائیوں میں جوش پیدا کریں اور مہم کے حوالے سے اِنتظامات کے بارے میں بتائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ کتاب خوشیوں بھری زندگی!‏ سبق نمبر 55، نکتہ نمبر 1-‏4

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 92 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں