یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 جولائی ص.‏ 8
  • نحمیاہ خدمت کروانا نہیں بلکہ کرنا چاہتے تھے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • نحمیاہ خدمت کروانا نہیں بلکہ کرنا چاہتے تھے
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ملتا جلتا مواد
  • ‏”‏نیکی کے ذریعہ سے بدی پر غالب آؤ“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2007ء
  • نحمیاہ کی کتاب سے اہم نکات
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2006ء
  • اُنہوں نے پھر سے شہر کی دیواریں بنائیں
    دلیری سے خدا کے ساتھ ساتھ چلیں
  • ‏”‏مَیں نے آسمان کے خدا سے دُعا کی“‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 جولائی ص.‏ 8
نحمیاہ دوسرے اِسرائیلیوں کے ساتھ مل کر یروشلیم کی دیواروں کی دوبارہ سے تعمیر کر رہے ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

نحمیاہ خدمت کروانا نہیں بلکہ کرنا چاہتے تھے

نحمیاہ نے اپنے اِختیار کو اپنے فائدے کے لیے اِستعمال نہیں کِیا۔ (‏نحم 5:‏14، 15،‏ 17، 18‏؛ م02 1/‏11 ص.‏ 27 پ.‏ 3‏)‏

نحمیاہ نے صرف کام کی نگرانی ہی نہیں کی بلکہ اُنہوں نے خود بھی کام کِیا۔ (‏نحم 5:‏16‏؛ م16.‏09 ص.‏ 6 پ.‏ 16‏)‏

نحمیاہ نے یہوواہ سے درخواست کی کہ وہ اُن کی بے‌لوث محبت کو یاد رکھے۔ (‏نحم 5:‏19‏؛ م00 1/‏2 ص.‏ 32‏)‏

نحمیاہ ایک حاکم تھے مگر اُنہوں نے یہ توقع نہیں کی کہ اُن سے خاص طرح کا برتاؤ کِیا جائے۔ اُنہوں نے اُن مسیحیوں کے لیے بہت اچھی مثال قائم کی جن کے پاس کلیسیا میں اعزاز اور ذمے‌داریاں ہیں۔‏

خود سے پوچھیں:‏ ”‏مَیں کس بارے میں زیادہ سوچتا ہوں، اِس بارے میں کہ دوسرے میرے لیے کیا کر سکتے ہیں یا پھر اِس بارے میں کہ مَیں دوسروں کے لیے کیا کر سکتا ہوں؟“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں