یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 جولائی ص.‏ 6
  • ‏”‏مَیں نے آسمان کے خدا سے دُعا کی“‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏مَیں نے آسمان کے خدا سے دُعا کی“‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ملتا جلتا مواد
  • نحمیاہ خدمت کروانا نہیں بلکہ کرنا چاہتے تھے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ‏”‏نیکی کے ذریعہ سے بدی پر غالب آؤ“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2007ء
  • نحمیاہ کی کتاب سے اہم نکات
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2006ء
  • اُنہوں نے پھر سے شہر کی دیواریں بنائیں
    دلیری سے خدا کے ساتھ ساتھ چلیں
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 جولائی ص.‏ 6

پاک کلام سے سنہری باتیں

‏”‏مَیں نے آسمان کے خدا سے دُعا کی“‏

‏[‏ویڈیو ‏”‏نحمیاہ کی کتاب کا تعارف‏“‏ چلائیں۔]‏

نحمیاہ نے بادشاہ کے سوال کا جواب دینے سے پہلے دُعا کی۔ (‏نحم 2:‏2-‏4‏؛ م08 15/‏2 ص.‏ 3 پ.‏ 5‏)‏

بادشاہ نے نحمیاہ کی درخواست قبول کر لی۔ (‏نحم 2:‏5، 6‏)‏

ایک نوجوان کلاس روم میں اپنے اُستاد کو بڑے احترام سے اپنے عقیدوں کے بارے میں بتا رہا ہے۔ کلاس روم میں ایک ایسا جھنڈا لگا ہوا ہے جو ہم‌جنس‌پرستوں کی حمایت کرنے کا نشان ہے۔‏

سوچ بچار کے لیے:‏ ہم اُس وقت اپنے عقیدوں کے بارے میں کیسے بتائیں گے جب کوئی اچانک ہم سے اِن کے بارے میں پوچھتا ہے؟‏‏—‏بی‌ای ص.‏ 177 پ.‏ 4‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں