یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 جولائی ص.‏ 6
  • 24-‏30 جولائی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 24-‏30 جولائی
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 جولائی ص.‏ 6

24-‏30 جولائی

نحمیاہ 1-‏2

  • گیت نمبر 47 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏مَیں نے آسمان کے خدا سے دُعا کی‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • نحم 2:‏4‏—‏کیا نحمیاہ نے اِس بارے میں پہلی بار اِسی موقعے پر دُعا کی تھی اور ہم اِس سے کیا سیکھتے ہیں؟ (‏م86 1/‏2 ص.‏ 28‏)‏

    • آپ نے نحمیاہ 1-‏2 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ نحم 2:‏11-‏20 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 2‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ صاحبِ‌خانہ کو ہماری ویب‌سائٹ کے بارے میں بتائیں اور jw.org والا رابطے کا کارڈ دیں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 16‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ ہمارے تعلیم دینے کے اوزاروں میں سے کوئی کتاب یا رسالہ پیش کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 3‏)‏

  • بائبل کورس:‏ (‏5 منٹ)‏ کتاب خوشیوں بھری زندگی!‏ سبق نمبر 11، موضوع کی گہرائی میں جائیں کا تعارف اور نکتہ نمبر 4 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 11‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 44

  • یہوواہ کے دوست بنیں—‏کیا یہوواہ دُعاؤں کا جواب دیتا ہے؟:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو چلائیں اور پھر یہ سوال پوچھیں:‏ اِس ویڈیو سے ہم دُعا کے بارے میں کیا سیکھتے ہیں؟‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ کتاب خوشیوں بھری زندگی!‏ سبق نمبر 51

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 102 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں