یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 جولائی ص.‏ 5
  • یہوواہ کی نافرمانی کرنے کے نقصان

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ کی نافرمانی کرنے کے نقصان
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ کی خدمت کرنا مشکل نہیں ہے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • خود کو پیش کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ‏’‏یہوواہ تیرا خدا تجھ سے کیا چاہتا ہے؟‘‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • بائبل—‏سچی یا قصے کہانیوں کی کتاب؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 جولائی ص.‏ 5

پاک کلام سے سنہری باتیں

یہوواہ کی نافرمانی کرنے کے نقصان

بنی‌اِسرائیل میں سے کچھ مردوں نے ایسی عورتوں سے شادیاں کر لیں جو بُتوں کی پوجا کرتی تھیں۔ (‏عز 9:‏1، 2‏؛ م06 15/‏1 ص.‏ 20 پ.‏ 1‏)‏

بنی‌اِسرائیل نے اُن واضح حکموں کو نظرانداز کر دیا جو یہوواہ نے اُنہیں دیے تھے۔ (‏عز 9:‏10-‏12‏)‏

اُن کی نافرمانی کی وجہ سے اُنہیں اور اُن کے گھر والوں کو بہت تکلیف اُٹھانی پڑی۔ (‏عز 10:‏10، 11،‏ 44‏)‏

ایک بہن جس کا شوہر گواہ نہیں اور اب اُس کا ایک بچہ بھی ہے، اُس وقت کو یاد کر رہی ہے جب وہ زیادہ سے زیادہ یہوواہ کی خدمت کر پاتی تھی۔ میز پر پی ہوئی سگریٹ پڑی ہوئی ہے اور اُس کا شوہر نشے میں دُھت صوفے پر سو رہا ہے۔‏

یہوواہ کا ہر حکم ہمارے فائدے کے لیے ہوتا ہے۔ (‏ڈبلیو09 1/‏10 ص.‏ 10 پ.‏ 6‏)‏ اگر ہم اُس کے حکم مانیں گے تو ہم بہت سی مشکلوں سے بچ جائیں گے اور مستقبل میں بہت سی برکتیں حاصل کر پائیں گے۔‏

خود سے پوچھیں:‏ ”‏یہوواہ کے حکموں پر عمل کرنے سے مَیں بِلاوجہ کی مشکلوں سے کیسے بچ پایا ہوں؟“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں