یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 مئی ص.‏ 11
  • مشکل وقت میں دوسروں کا حوصلہ بڑھائیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مشکل وقت میں دوسروں کا حوصلہ بڑھائیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ملتا جلتا مواد
  • ہم کامیابی سے یہوواہ کی خدمت کیسے کر سکتے ہیں؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • یہوواہ کی طرح بنیں اور طرف‌داری نہ کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • یہوواہ اپنے خدا پر بھروسا رکھیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ‏”‏وہ یہوواہ سے لپٹے رہے“‏
    دلیری سے خدا کے ساتھ ساتھ چلیں
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 مئی ص.‏ 11

پاک کلام سے سنہری باتیں

مشکل وقت میں دوسروں کا حوصلہ بڑھائیں

سنحیرب نے یہوداہ پر قبضہ کر لیا اور یروشلیم پر حملہ کرنے کی دھمکی دینے لگا۔ (‏2-‏توا 32:‏1‏؛ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 204 پ.‏ 5‏)‏

حِزقیاہ نے یروشلیم کی حفاظت کرنے کے لیے عملی قدم اُٹھائے۔ (‏2-‏توا 32:‏2-‏5‏؛ م13 15/‏11 ص.‏ 19 پ.‏ 12‏)‏

حِزقیاہ نے اپنی باتوں سے خدا کے بندوں کا حوصلہ بڑھایا۔ (‏2-‏توا 32:‏6-‏8‏؛ م13 15/‏11 ص.‏ 19 پ.‏ 13‏)‏

کچھ بھائی ایک ماں اور اُس کی چھوٹی بیٹی کو اِمداد پہنچا رہے ہیں۔‏

خود سے پوچھیں:‏ ”‏مَیں مشکل وقت میں اپنے بہن بھائیوں کی مدد کیسے کر سکتا ہوں؟“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں