یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 مئی ص.‏ 11
  • 12-‏18 جون

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 12-‏18 جون
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 مئی ص.‏ 11

12-‏18 جون

2-‏تواریخ 32-‏33

  • گیت نمبر 103 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏مشکل وقت میں دوسروں کا حوصلہ بڑھائیں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • 2-‏توا 33:‏15، 16‏—‏ہم منسّی کی مثال سے کیا سیکھتے ہیں؟ (‏م21.‏10 ص.‏ 4 پ.‏ 11-‏12‏)‏

    • آپ نے 2-‏تواریخ 32-‏33 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ 2-‏توا 32:‏1-‏15 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 11‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏4 منٹ)‏ قاعدہ ‏”‏خوشیوں بھری زندگی!‏“‏ کے آخری صفحے پر بات‌چیت کریں اور بائبل کورس کی پیشکش کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 6‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏3 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ ہمارے تعلیم دینے کے اوزاروں میں سے کوئی کتاب یا رسالہ پیش کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 17‏)‏

  • بائبل کورس:‏ (‏5 منٹ)‏ کتاب خوشیوں بھری زندگی!‏ سبق نمبر 10، نکتہ نمبر 5 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 19‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 36

  • ‏”‏جھوٹی معلومات اور برگشتہ لوگوں سے بچیں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت اور ویڈیو‏۔‏

  • مقامی ضروریات:‏ (‏5 منٹ)‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خوشیوں بھری زندگی!‏ سبق نمبر 48، نکتہ نمبر 1-‏4

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 90 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں