یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 مئی ص.‏ 10
  • مل کر عبادت کرنے سے ہمیں فائدہ ہوتا ہے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مل کر عبادت کرنے سے ہمیں فائدہ ہوتا ہے
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ نے بڑی دانش‌مندی سے زمین کو بانٹا
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • اپنی قیمتی میراث کی حفاظت کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • مشکل وقت میں دوسروں کا حوصلہ بڑھائیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • یہوواہ اپنے بندوں کو دوسرے لوگوں سے الگ کرتا ہے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 مئی ص.‏ 10

پاک کلام سے سنہری باتیں

مل کر عبادت کرنے سے ہمیں فائدہ ہوتا ہے

حِزقیاہ نے یروشلیم میں عیدِفسح کو بڑے شان‌دار طریقے سے منایا۔ (‏2-‏توا 30:‏1‏؛ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 1103 پ.‏ 2‏)‏

مخالفت کے باوجود بہت سے لوگ عیدِفسح میں شامل ہوئے۔ (‏2-‏توا 30:‏10، 11،‏ 13‏؛ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 1103 پ.‏ 3‏)‏

عیدِفسح پر آنے سے لوگوں کو بہت خوشی ہوئی اور اُنہیں حوصلہ ملا کہ وہ یہوواہ کی عبادت کرتے رہیں۔ (‏2-‏توا 30:‏25–‏31:‏1‏؛ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 1103 پ.‏ 4-‏5‏)‏

دو بہنیں عبادت‌گاہ میں گلے مل رہی ہیں اور بہت خوش ہیں۔ عبادت‌گاہ میں موجود سب لوگوں نے ماسک پہنا ہوا ہے۔‏

خود سے پوچھیں:‏ ”‏مشکلات کے باوجود اِجلاسوں اور اِجتماعوں پر جانے سے مجھے کیا فائدے ہوئے ہیں؟“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں