5-11 جون
2-تواریخ 30-31
گیت نمبر 87 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”مل کر عبادت کرنے سے ہمیں فائدہ ہوتا ہے“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
2-توا 30:20—یہوواہ نے جس طرح سے حِزقیاہ کی دُعا سنی، اُس سے ہم کیا سیکھتے ہیں؟ (م18.09 ص. 6-7 پ. 14-15)
آپ نے 2-تواریخ 30-31 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) 2-توا 31:11-21 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 5)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (2 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 20)
واپسی ملاقات: (5 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ قاعدہ ”خوشیوں بھری زندگی!“ دیں اور سبق نمبر 01 سے بائبل کورس شروع کرائیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 18)
تقریر: (5 منٹ) م19.01 ص. 11-12 پ. 13-18—موضوع: اِجلاس میں جواب دینے سے یہوواہ کی بڑائی کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 16)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
یہوواہ کے دوست بنیں—اِجلاسوں کے لیے جواب تیار کریں: (5 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو چلائیں۔ پھر اگر ممکن ہو تو کلیسیا میں کچھ چھوٹے بچوں سے یہ سوال پوچھیں: آپ اِجلاسوں کے لیے جواب کیسے تیار کر سکتے ہیں؟ ہمیں اُس وقت دُکھی کیوں نہیں ہونا چاہیے جب اِجلاس کے دوران ہم سے جواب نہیں پوچھا جاتا؟
تنظیم کی کامیابیاں: (10 منٹ) جون کے مہینے کی ویڈیو ”تنظیم کی کامیابیاں“ چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خوشیوں بھری زندگی! تیسرے حصے کی دُہرائی
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 115 اور دُعا