یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 مئی ص.‏ 9
  • یہوواہ یتیموں کا باپ ہے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ یتیموں کا باپ ہے
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ملتا جلتا مواد
  • ایسے فیصلے کریں جن سے ثابت ہو کہ آپ یہوواہ پر بھروسا کرتے ہیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • پاک کلام کے اصولوں سے اپنے بچوں کی مدد کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ‏”‏یتیموں“‏ میں دلی دلچسپی دکھائیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۲
  • دیکھیں کہ اِن سوالوں کے کیا جواب ہیں۔‏
    2025ء-‏2026ء حلقے کا اِجتماع حلقے کے نگہبان کے ساتھ
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 مئی ص.‏ 9
وہ نوجوان بھائی جس کی تصویر مضمون ”‏تب بھی یہوواہ کی عبادت کریں جب آپ کے والدین ایسا نہیں کرتے“‏ میں دِکھائی گئی ہے، مُنادی کے دوران ایک پُختہ بھائی سے بات کر رہا ہے۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

یہوواہ یتیموں کا باپ ہے

ہر سال بہت سے نوجوان خوشی سے یہوواہ کی خدمت کرنے کا فیصلہ کرتے ہیں۔ (‏زبور 110:‏3‏)‏ نوجوانو!‏ یہوواہ آپ میں سے ہر ایک کی بہت فکر کرتا ہے۔ یہوواہ کو پتہ ہے کہ آپ کو کن مشکلوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور وہ وعدہ کرتا ہے کہ وہ آپ کی مدد کرے گا تاکہ آپ وفاداری سے اُس کی خدمت کرتے رہیں۔ اگر آپ کے والدین میں سے کوئی ایک آپ کی پرورش کر رہا ہے تو ہمیشہ یاد رکھیں کہ یہوواہ ”‏یتیموں کا باپ ‏.‏ ‏.‏ ‏.‏ ہے۔“‏ (‏زبور 68:‏5‏)‏ چاہے آپ کے گھر کے حالات جیسے بھی ہوں، یہ بات کبھی نہ بھولیں کہ اگر آپ یہوواہ کی طرف سے ملنے والی تربیت کو قبول کریں گے تو آپ اپنی زندگی میں اچھے فیصلے کر پائیں گے اور ضرور کامیاب ہوں گے۔—‏1-‏پطر 5:‏10‏۔‏

ویڈیو ”‏ایمان کی اچھی کُشتی لڑنے والے لوگ—‏جن کی پرورش ماں باپ میں سے کسی ایک نے کی ہے“‏ سے ایک منظر۔ ٹیمی لڈُلو۔‏

ویڈیو ‏”‏ایمان کی اچھی کُشتی لڑنے والے لوگ—‏جن کی پرورش ماں باپ میں سے کسی ایک نے کی ہے‏“‏ کو دیکھیں اور پھر نیچے دیے گئے سوالوں کے جواب دیں:‏

  • آپ نے ٹیمی، چارلس اور جیمی کی مثال سے کیا سیکھا ہے؟‏

  • زبور 27:‏10 میں اُن بچوں کو کیا یقین دِلایا گیا ہے جن کی پرورش اُن کے ماں باپ میں سے کوئی ایک کر رہا ہے؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں