یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 مئی ص.‏ 7
  • 22-‏28 مئی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 22-‏28 مئی
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 مئی ص.‏ 7

22-‏28 مئی

2-‏تواریخ 25-‏27

  • گیت نمبر 80 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یہوواہ آپ کو اِس سے بہت زیادہ دے سکتا ہے‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • 2-‏توا 26:‏4، 5‏—‏عُزیاہ کی مثال سے ہم ایسے بہن بھائیوں سے دوستی کرنے کے بارے میں کیا سیکھتے ہیں جو سمجھ‌داری سے فیصلے کرنے میں ہماری مدد کر سکتے ہیں؟ (‏ڈبلیو07 15/‏12 ص.‏ 10 پ.‏ 1-‏2‏)‏

    • آپ نے 2-‏تواریخ 25-‏27 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ 2-‏توا 25:‏1-‏13 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 12‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کو اِستعمال کریں۔ بتائیں کہ ہم مُفت بائبل کورس کیسے کراتے ہیں اور بائبل کورس والا رابطے کا کارڈ دیں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 2‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کو اِستعمال کریں۔ ہماری ویب‌سائٹ کے بارے میں بتائیں اور jw.org والا رابطے کا کارڈ دیں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 15‏)‏

  • بائبل کورس:‏ (‏5 منٹ)‏ کتاب خوشیوں بھری زندگی!‏ سبق نمبر 10 کا تعارف اور نکتہ نمبر 1-‏3 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 3‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 136

  • ‏”‏ہمیشہ کی زندگی پانے کے لیے ہر طرح کی قربانی دینے کے لیے تیار رہیں“‏ (‏مر 10:‏29، 30‏)‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو چلائیں۔ پھر سامعین سے یہ سوال پوچھیں:‏ یسوع نے مرقس 10:‏29، 30 میں جو وعدہ کِیا، اُسے پڑھ کر ہمیں کیا کرنے کا حوصلہ ملتا ہے؟ یسوع نے اُس وقت کیا کِیا جب اُن کے سوتیلے بھائی اُن پر ایمان نہیں لائے؟ ہمیں اپنے اُن گھر والوں کے بارے میں کیا بات یاد رکھنی چاہیے جو یہوواہ خدا کی عبادت نہیں کرتے؟‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خوشیوں بھری زندگی!‏ سبق نمبر 46

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 51 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں