یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 مئی ص.‏ 6
  • یہوواہ دلیری کا اِنعام دیتا ہے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ دلیری کا اِنعام دیتا ہے
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ملتا جلتا مواد
  • اُنہوں نے یہوواہ کے چُنے ہوئے بادشاہ کی حفاظت کی
    دلیری سے خدا کے ساتھ ساتھ چلیں
  • ہمیں یہوواہ کا خوف کیوں رکھنا چاہیے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2023ء
  • یہویدع کی دلیری
    پاک کلام سے آپ کے لیے خاص سبق
  • یہوواہ کی خدمت کرنا مشکل نہیں ہے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 مئی ص.‏ 6
تصویروں کا مجموعہ:‏ 1.‏ یہویدع اور یہوسبعت ننھے یوآس کو چوری چھپے اپنے ساتھ لے گئے اور اُنہیں چھپا دیا۔ 2.‏ کاہنِ‌اعظم یہویدع کم‌عمر یوآس کو بادشاہ بنانے کے لیے تاج پہنا رہے ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

یہوواہ دلیری کا اِنعام دیتا ہے

یہوسبعت اور اُن کے شوہر یہویدع نے یوآس کو عتلیاہ سے بچا لیا۔ (‏2-‏توا 22:‏11، 12‏؛ ڈبلیو09 1/‏4 ص.‏ 24 پ.‏ 1-‏2‏)‏

یہویدع نے دلیری سے کام لیا اور یوآس کو بادشاہ بنایا۔ (‏2-‏توا 23:‏1-‏11،‏ 14، 15‏؛ ڈبلیو09 1/‏4 ص.‏ 24 پ.‏ 3-‏5‏)‏

یہویدع کو یہ خاص اعزاز ملا کہ اُنہیں بادشاہوں کے ساتھ دفن کِیا گیا۔ (‏2-‏توا 24:‏15، 16‏؛ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 379 پ.‏ 5‏)‏

سوچ بچار کے لیے:‏ یہوواہ کی عبادت کے حوالے سے مجھے کن حلقوں میں اَور زیادہ دلیری کی ضرورت ہے؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں