یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 مئی ص.‏ 7
  • ‏’‏یہوواہ آپ کو اِس سے بہت زیادہ دے سکتا ہے‘‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏’‏یہوواہ آپ کو اِس سے بہت زیادہ دے سکتا ہے‘‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ اپنے خدا پر بھروسا رکھیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • کوئی بھی فیصلہ لیتے وقت یہوواہ پر بھروسا کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • کیا آپ پاک کلام سے پوری طرح فائدہ حاصل کر رہے ہیں؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • مل کر عبادت کرنے سے ہمیں فائدہ ہوتا ہے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 مئی ص.‏ 7

پاک کلام سے سنہری باتیں

‏’‏یہوواہ آپ کو اِس سے بہت زیادہ دے سکتا ہے‘‏

امصیاہ نے کچھ سپاہیوں کو 100 قنطار چاندی کے بدلے رکھا تاکہ وہ خدا کے دُشمنوں کے خلاف لڑ سکیں۔ (‏2-‏توا 25:‏5، 6‏)‏

خدا کے ایک بندے نے امصیاہ سے کہا کہ وہ جنگ نہ کریں اور فوجیوں کو واپس بھیج دیں۔ (‏2-‏توا 25:‏7، 8‏؛ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 1266 پ.‏ 6‏)‏

فوجیوں کو گھر بھیجنے سے امصیاہ کو بہت زیادہ مالی نقصان ہوا۔ لیکن یہوواہ امصیاہ کو ”‏اِس سے بہت زیادہ“‏ دے سکتا تھا۔ (‏2-‏توا 25:‏9، 10‏)‏

تصویروں کا مجموعہ:‏ ایک بہن اپنی زندگی کے بارے میں دو فرق فرق طرح کی صورتحال کا تصور کر رہی ہے۔ 1.‏ وہ ایک ایسی دوست کے ساتھ اپنی کلاس کی طرف جا رہی ہے جو یہوواہ کی گواہ نہیں ہے اور اُس کے ساتھ وقت گزار رہی ہے؛ وہ کلیسیا کی ایک بہن کے ساتھ مُنادی کر رہی ہے اور اُس کے ساتھ وقت گزار رہی ہے۔ 2.‏ وہ رات دیر تک آفس میں کام کر رہی ہے؛ وہ خوشی خوشی تنظیم کے ایک تعمیراتی پراجیکٹ میں ہاتھ بٹا رہی ہے۔ 3.‏ وہ کام کی جگہ پر اپنے پراجیکٹ کے بارے میں تفصیل بتا رہی ہے؛ وہ ایک عورت کو بائبل کورس کرا رہی ہے۔‏

خود سے پوچھیں:‏ ”‏مَیں یہوواہ کی اَور زیادہ خدمت کرنے کے لیے کون سی قربانیاں دے سکتا ہوں اور اِس کے نتیجے میں مجھے کون سی برکتیں ملیں گی؟“‏—‏ملا 3:‏10؛ م21.‏08 ص.‏ 30 پ.‏ 16‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں