یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 مارچ ص.‏ 14
  • کوئی بھی فیصلہ لیتے وقت یہوواہ پر بھروسا کریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • کوئی بھی فیصلہ لیتے وقت یہوواہ پر بھروسا کریں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ملتا جلتا مواد
  • کیا آپ کو یاد ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2021ء
  • یہوواہ اپنے خدا پر بھروسا رکھیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • اُن کا ”‏دل عمر بھر پوری طرح یہوواہ کی طرف لگا رہا“‏
    دلیری سے خدا کے ساتھ ساتھ چلیں
  • امن کے دَور میں سمجھ‌داری سے کام لیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2020ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 مارچ ص.‏ 14

پاک کلام سے سنہری باتیں

کوئی بھی فیصلہ لیتے وقت یہوواہ پر بھروسا کریں

آسا نے ایک بہت بڑی فوج کو ہرانے کے لیے یہوواہ پر بھروسا کِیا۔ (‏2-‏توا 14:‏9-‏12‏؛ م21.‏03 ص.‏ 5 پ.‏ 12‏)‏

بعد میں آسا نے ایک چھوٹی فوج کو ہرانے کے لیے ارامیوں پر بھروسا کِیا۔ (‏2-‏توا 16:‏1-‏3‏؛ م21.‏03 ص.‏ 5 پ.‏ 13‏)‏

آسا نے مدد کے لیے یہوواہ پر بھروسا کرنا چھوڑ دیا تھا۔ اِس لیے یہوواہ اُن سے خوش نہیں تھا۔ (‏2-‏توا 16:‏7-‏9‏)‏

تصویروں کا مجموعہ:‏ 1.‏ ایک نوجوان بھائی بپتسمہ لے رہا ہے۔ 2.‏ یہی نوجوان بھائی ٹی‌وی کے سامنے بیٹھا ہے اور فیصلہ کر رہا ہے کہ کون سا پروگرام دیکھے گا۔‏

شاید ہم زندگی کے اہم فیصلے لیتے وقت تو یہوواہ پر بھروسا کریں۔ لیکن کیا ہم عام حالات میں بھی ایسا کرتے ہیں؟ یہ بہت ضروری ہے کہ ہم ہر چھوٹا بڑا فیصلہ لیتے وقت یہوواہ پر بھروسا کریں۔—‏امثا 3:‏5، 6‏؛ م21.‏03 ص.‏ 6 پ.‏ 14‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں