یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 مارچ ص.‏ 14
  • 24-‏30 اپریل

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 24-‏30 اپریل
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 مارچ ص.‏ 14

24-‏30 اپریل

2-‏تواریخ 13-‏16

  • گیت نمبر 3 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏کوئی بھی فیصلہ لیتے وقت یہوواہ پر بھروسا کریں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • 2-‏توا 15:‏16‏—‏ہم آسا کی طرح دلیر ی کیسے ظاہر کر سکتے ہیں؟ (‏م17.‏03 ص.‏ 17 پ.‏ 7‏)‏

    • آپ نے 2-‏تواریخ 13-‏16 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ 2-‏توا 14:‏1-‏15 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 5‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر اُس شخص کو ہماری ویب‌سائٹ کے بارے میں بتائیں اور اُسے jw.org والا رابطے کا کارڈ دیں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 1‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ بتائیں کہ ہم مُفت بائبل کورس کیسے کراتے ہیں اور بائبل کورس والا رابطے کا کارڈ دیں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 11‏)‏

  • بائبل کورس:‏ (‏5 منٹ)‏ کتاب خوشیوں بھری زندگی!‏ سبق نمبر 09، نکتہ نمبر 7 اور کچھ لوگ کہتے ہیں (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 6‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 94

  • ‏”‏ایسے فیصلے کریں جن سے ثابت ہو کہ آپ یہوواہ پر بھروسا کرتے ہیں‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت اور ویڈیو‏۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خوشیوں بھری زندگی!‏ سبق نمبر 44، نکتہ نمبر 1-‏4 اور حصہ ”‏کچھ خاص نکات“‏ میں سے نکتہ نمبر 5

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 39 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں