یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 مارچ ص.‏ 15
  • ایسے فیصلے کریں جن سے ثابت ہو کہ آپ یہوواہ پر بھروسا کرتے ہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ایسے فیصلے کریں جن سے ثابت ہو کہ آپ یہوواہ پر بھروسا کرتے ہیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ملتا جلتا مواد
  • دیکھیں کہ اِن سوالوں کے کیا جواب ہیں۔‏
    2025ء-‏2026ء حلقے کا اِجتماع حلقے کے نگہبان کے ساتھ
  • دیکھیں کہ اِن سوالوں کے کیا جواب ہیں۔‏
    2025ء-‏2026ء حلقے کا اِجتماع برانچ کے نمائندے کے ساتھ
  • روزانہ بائبل پڑھنا اور دانش‌مندی کی تلاش کرنا
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • آپ کہاں تک بہتری لا چُکے ہیں؟‏
    تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 مارچ ص.‏ 15

مسیحیوں کے طور پر زندگی

ایسے فیصلے کریں جن سے ثابت ہو کہ آپ یہوواہ پر بھروسا کرتے ہیں

ہر روز ہمیں کئی فیصلے لینے پڑتے ہیں۔ دُنیا کے لوگ یہ سوچ کر فیصلے کرتے ہیں کہ وہ کیا کرنا چاہتے ہیں۔ یا عام طور پر وہ وہی کرتے ہیں، جو اُن کے آس‌پاس کے لوگ کرتے ہیں۔ (‏خر 23:‏2؛‏ امثا 28:‏26‏)‏ لیکن یہوواہ پر بھروسا کرنے والے لوگ بائبل کے اصولوں کے مطابق فیصلے کرتے ہیں اور ’‏اپنی سب راہوں میں یہوواہ کو پہچانتے‘‏ ہیں۔—‏امثا 3:‏5، 6‏۔‏

نیچے دی گئی ہر آیت کے آگے ایسی صورتحال لکھیں جس میں یہ آیت ایک اچھا فیصلہ لینے میں آپ کی مدد کر سکتی ہے۔‏

  • متی 6:‏33

  • روم 12:‏18

  • 1-‏کُر 10:‏24

  • اِفس 5:‏15، 16

  • 1-‏تیم 2:‏9، 10

  • عبر 13:‏5

ویڈیو ‏”‏ایمان والوں کی طرح بنیں نہ کہ اُن کی طرح جو ایمان نہیں رکھتے تھے—‏موسیٰ کی طرح بنیں نہ کہ فرعون کی طرح‏“‏ کو دیکھیں اور پھر نیچے دیے گئے سوال کا جواب دیں:‏

ویڈیو ”‏ایمان والوں کی طرح بنیں نہ کہ اُن کی طرح جو ایمان نہیں رکھتے تھے—‏موسیٰ کی طرح بنیں نہ کہ فرعون کی طرح“‏ کا ایک منظر۔ایک بھائی جو اِجتماع پر جا رہا ہے اُسے کام کی جگہ پر فوراً آنے کے لیے کہا جا رہا ہے۔‏

بائبل سے ایک مثال پر غور کرنے سے بھائی نے ایک اچھا فیصلہ کیسے لیا؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں