یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 مارچ ص.‏ 11
  • روزانہ بائبل پڑھنا اور دانش‌مندی کی تلاش کرنا

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • روزانہ بائبل پڑھنا اور دانش‌مندی کی تلاش کرنا
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ملتا جلتا مواد
  • ایسے فیصلے کریں جن سے ثابت ہو کہ آپ یہوواہ پر بھروسا کرتے ہیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • دیکھیں کہ اِن سوالوں کے کیا جواب ہیں۔‏
    2025ء-‏2026ء حلقے کا اِجتماع حلقے کے نگہبان کے ساتھ
  • دیکھیں کہ اِن سوالوں کے کیا جواب ہیں۔‏
    2025ء-‏2026ء حلقے کا اِجتماع برانچ کے نمائندے کے ساتھ
  • آپ کہاں تک بہتری لا چُکے ہیں؟‏
    تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 مارچ ص.‏ 11

مسیحیوں کے طور پر زندگی

روزانہ بائبل پڑھنا اور دانش‌مندی کی تلاش کرنا

خدا کی طرف سے ملنے والی دانش‌مندی ایک چھپے ہوئے خزانے کی طرح ہے۔ (‏امثا 2:‏1-‏6‏)‏ دانش‌مندی ہماری مدد کرتی ہے کہ ہم کوئی بھی فیصلہ کرنے سے پہلے سوچ بچار کریں اور اچھا فیصلہ لیں۔ یہ ہماری حفاظت کرتی ہے۔ اِسی لیے یہ سب چیزوں سے زیادہ ”‏افضل“‏ ہے۔ (‏امثا 4:‏5-‏7‏)‏ اگر ہم پاک کلام کے چھپے ہوئے خزانے ڈھونڈنا چاہتے ہیں تو ہمیں محنت کرنی ہوگی۔ ایسا کرنے کے لیے ہم ہر روز بائبل پڑھنا شروع کر سکتے ہیں۔ (‏یشو 1:‏8)‏ ایسے کون سے مشورے ہیں جن پر عمل کر کے ہم ہر روز بائبل پڑھ سکیں گے اور ہمیں اِسے پڑھنے میں مزہ آئے گا؟‏

ویڈیو ‏”‏خدا کے کلام سے محبت کرنے والے نوجوان‏“‏ کو دیکھیں اور پھر اِن سوالوں کے جواب دیں:‏

کن چیزوں کی وجہ سے اِن نوجوانوں کو بائبل پڑھنا مشکل لگ رہا تھا اور کس چیز نے اُن کی مدد کی؟‏

  • ویڈیو ”‏خدا کے کلام سے محبت کرنے والے نوجوان“‏ کا ایک منظر۔میلینی۔‏

    میلینی

  • ویڈیو ”‏خدا کے کلام سے محبت کرنے والے نوجوان“‏ کا ایک منظر۔سموئیل۔‏

    سموئیل

  • ویڈیو ”‏خدا کے کلام سے محبت کرنے والے نوجوان“‏ کا ایک منظر۔سیلین۔‏

    سیلین

  • ویڈیو ”‏خدا کے کلام سے محبت کرنے والے نوجوان“‏ کا ایک منظر۔ رفائلو۔‏

    رفائلو

بائبل پڑھنے کا میرا شیڈول:‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں