یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 مارچ ص.‏ 10
  • وہ دانش‌مندی کی قدر کرتی تھیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • وہ دانش‌مندی کی قدر کرتی تھیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ کی حکمت کے لیے اُس کی تعریف کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ایک ملاقات جو نہایت بااجر ثابت ہوئی
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1999ء
  • بکثرت اجر بخشنے والی فیاضی
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1999ء
  • یہوواہ کے حکموں میں دانش‌مندی پائی جاتی ہے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 مارچ ص.‏ 10
سبا کی ملکہ بادشاہ سلیمان کے لیے نذرانے لائی ہیں۔ بادشاہ سلیمان کھڑے ہو کر اُن کا اِستقبال کر رہے ہیں۔ سلیمان کے تخت کی طرف جانے والی سیڑھیوں کے پاس گلوکار اور پہرےدار کھڑے ہیں۔‏

سبا کی ملکہ بادشاہ سلیمان کے دربار میں ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

وہ دانش‌مندی کی قدر کرتی تھیں

سبا کی ملکہ ایک بہت ہی لمبا اور مشکل سفر کر کے سلیمان سے ملنے آئیں۔ (‏2-‏توا 9:‏1، 2‏؛ م99 1/‏11 ص.‏ 20 پ.‏ 4‏؛ م99 1/‏7 ص.‏ 30 پ.‏ 4-‏5‏)‏

بادشاہ سلیمان کی دانش‌مندی اور دولت دیکھ کر سبا کی ملکہ کے ہوش اُڑ گئے۔ (‏2-‏توا 9:‏3، 4‏؛ م99 1/‏7 ص.‏ 30‏؛ سرِورق کی تصویر کو دیکھیں۔)‏

اُنہوں نے جو کچھ دیکھا، اُس کی وجہ سے وہ یہوواہ کی بڑائی کرنے لگیں۔ (‏2-‏توا 9:‏7، 8‏؛ آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 990-‏991‏)‏

سبا کی ملکہ اور اُن کا قافلہ بادشاہ سلیمان سے ملنے جا رہے ہیں۔‏

سبا کی ملکہ دانش‌مندی کی اِتنی زیادہ قدر کرتی تھیں کہ وہ اِسے حاصل کرنے کے لیے سب کچھ قربان کرنے کو تیار تھیں۔‏

خود سے پوچھیں:‏ ”‏کیا مَیں دانش‌مندی کی تلاش ایسے ہی کرتا ہوں جیسے کسی چھپے ہوئے خزانے کی؟“‏—‏امثا 2:‏1-‏6‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں