یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 نومبر ص.‏ 8
  • جی‌توڑ کوشش کرنے سے ڈھیروں برکتیں ملتی ہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • جی‌توڑ کوشش کرنے سے ڈھیروں برکتیں ملتی ہیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ملتا جلتا مواد
  • ہمارے مخالف ہمیں توڑنے کی کوشش کیسے کرتے ہیں؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • بُری عورت کا بُرا انجام
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ہمارے ساتھ والے اُن کے ساتھ والوں سے زیادہ ہیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • نوجوانو!‏ آپ کی زندگی کیسی ہوگی؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2023ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 نومبر ص.‏ 8
اِلیشع بہت بیمار ہیں اور وہ بادشاہ یوآس کو ہدایتیں دے رہے ہیں۔ یوآس نے ہاتھ میں چار تیر پکڑے ہوئے ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

جی‌توڑ کوشش کرنے سے ڈھیروں برکتیں ملتی ہیں

اِلیشع نے بادشاہ یوآس کو ایک ایسا کام کرنے کی ہدایت دی جس سے پتہ چلنا تھا کہ اِسرائیل، ارام کو کیسے شکست دے گا۔ (‏2-‏سلا 13:‏15-‏18‏)‏

چونکہ یوآس نے پورے دل سے وہ کام نہیں کِیا جو اِلیشع نے اُنہیں کرنے کو کہا تھا اِس لیے اُنہیں اُس حد تک فتح نہیں ملی جتنی اُنہیں مل سکتی تھی۔ (‏2-‏سلا 13:‏19‏؛ م10 1/‏4 ص.‏ 27 پ.‏ 11‏)‏

یہوواہ اپنے اُن بندوں کو ڈھیروں برکتیں دیتا ہے جو لگن سے اُس کی خدمت کرتے ہیں۔ (‏عبر 11:‏6‏؛ ڈبلیو13 1/‏11 ص.‏ 11 پ.‏ 5-‏6‏)‏

خود سے پوچھیں:‏ مَیں یہ کیسے ثابت کر سکتا ہوں کہ مَیں لگن سے بائبل پڑھتا، اِجلاسوں پر جاتا اور مُنادی کرتا ہوں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں