یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 نومبر ص.‏ 9
  • یہوواہ ہماری محنت کو یاد رکھتا ہے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ ہماری محنت کو یاد رکھتا ہے
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ خدا آپ کی محبت کو نہیں بھولتا
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • کُل‌وقتی خادموں کی قدر کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2014ء
  • آپ تجربہ‌کار بھائیوں سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • ہمارے زمانے میں خدا کے مقصد کی تلاش
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2007ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 نومبر ص.‏ 9
ویڈیو ”‏یہوواہ ہماری محنت کو کبھی نہیں بھولتا“‏ سے منظر۔ تصویروں کا مجموعہ:‏ 1.‏ بھائی ڈیوڈ ہبِ‌شمن اور بھائی آوبری بیونس گلے میں بھائی رتھرفرڈ کی تقریر کا بورڈ پہن کر چل رہے ہیں۔ 2.‏ بھائی ہبِ‌شمن گواٹیمالا برانچ کی کمیٹی کے باقی رُکنوں کے ساتھ بیٹھے ہوئے ہیں۔ 3.‏ بھائی ہبِ‌شمن اِجتماع پر کچھ بہن بھائیوں کے ساتھ مل کر تصویر کھچوا رہے ہیں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

یہوواہ ہماری محنت کو یاد رکھتا ہے

کبھی کبھار شاید ہمیں لگے کہ ہم دوسروں کی مدد کرنے کے لیے جو کام کرتے ہیں، وہ اُس کی قدر نہیں کرتے یا پھر فوراً بھول جاتے ہیں۔ لیکن یہوواہ اُن کاموں کو کیسا خیال کرتا ہے جو ہم اُس کے لیے کرتے ہیں؟ ہمارا شفیق خدا اُس محنت کو کبھی نہیں بھولتا جو ہم دل‌وجان سے اُس کی خدمت کرنے کے لیے کرتے ہیں، یہاں تک کہ اگر خراب صحت کی وجہ سے ہم اُس کی پہلے جتنی خدمت نہیں کر پاتے تو بھی وہ ہمارا ساتھ نہیں چھوڑتا۔—‏عبر 6:‏10‏۔‏

ویڈیو ‏”‏یہوواہ ہماری محنت کو کبھی نہیں بھولتا‏“‏ کو دیکھیں اور پھر اِن سوالوں کے جواب دیں:‏

  • بھائی ڈیوڈ ہب‌شمن نے یہوواہ کی خدمت میں مختلف ذمے‌داریاں نبھانے کے لیے سخت محنت کیسے کی؟‏

  • یہوواہ نے بھائی ڈیوڈ کو اُس وقت کیسے یاد رکھا جب اُن کی بیوی فوت ہو گئیں اور جب بڑھتی عمر کی وجہ سے وہ یہوواہ کی پہلے جتنی خدمت نہیں کر سکے؟‏

  • ہم کیوں کہہ سکتے ہیں کہ بھائی ڈیوڈ نے کُل‌وقتی خدمت میں جو وقت گزارا، وہ برکتوں سے مالا مال تھا؟—‏امثا 10:‏22

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں