یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 نومبر ص.‏ 7
  • بُری عورت کا بُرا انجام

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • بُری عورت کا بُرا انجام
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ملتا جلتا مواد
  • ‏”‏اخی‌اؔب کا سارا گھرانا نابود ہوگا“‏—‏2-‏سلا 9:‏8
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • یہویدع کی دلیری
    پاک کلام سے آپ کے لیے خاص سبق
  • اُنہوں نے یہوواہ کے چُنے ہوئے بادشاہ کی حفاظت کی
    دلیری سے خدا کے ساتھ ساتھ چلیں
  • یہوواہ نے وہ کِیا جس کی کسی کو توقع بھی نہیں تھی
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 نومبر ص.‏ 7

پاک کلام سے سنہری باتیں

بُری عورت کا بُرا انجام

عتلیاہ نے شاہی نسل کے سب لوگوں کو قتل کر دیا تاکہ وہ ملک یہوداہ پر حکمرانی کر سکے۔ (‏2-‏سلا 11:‏1‏؛ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 209‏؛ چارٹ ”‏‏”‏اخی‌اؔب کا سارا گھرانا نابود ہوگا“‏—‏2-‏سلا 9:‏8‏“‏ کو دیکھیں۔)‏

یہوسبع نے یوآس کو چھپا دیا جو کہ تخت کے وارث تھے۔ (‏2-‏سلا 11:‏2، 3‏)‏

کاہنِ‌اعظم یہویدع نے یوآس کو بادشاہ بنایا اور عتلیاہ کو قتل کر دیا۔ عتلیاہ ہی شاید اخی‌اب کے گھرانے کی آخری فرد بچی تھی۔ (‏2-‏سلا 11:‏12-‏16‏؛ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 209‏)‏

سوچ بچار کے لیے:‏ اِس واقعے سے کیسے ثابت ہوتا ہے کہ امثال 11:‏21 اور واعظ 8:‏12، 13 میں لکھی بات بالکل سچ ہے؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں