پاک کلام سے سنہری باتیں
”اپنے بیٹے کو اُٹھا لے“
شونیم میں رہنے والی عورت نے اِلیشع کی بہت زیادہ مہماننوازی کی۔ (2-سلا 4:8-10)
یہوواہ نے اُس عورت کو ایک بیٹا دیا۔ (2-سلا 4:16، 17؛ م17.12 ص. 4 پ. 7)
یہوواہ نے اِلیشع کے ذریعے اُس عورت کے بیٹے کو زندہ کر دیا۔ (2-سلا 4:32-37؛ م17.12 ص. 5 پ. 8)
کیا آپ اپنے بچے کی موت کے غم میں ہیں؟ یہوواہ آپ کا درد سمجھتا ہے۔ بہت جلد وہ آپ کے پیارے بچے کو زندہ کر دے گا۔ (ایو 14:14، 15) وہ کتنی خوشی کا دن ہوگا!