یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 ستمبر ص.‏ 11
  • 17-‏23 اکتوبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 17-‏23 اکتوبر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 ستمبر ص.‏ 11

17-‏23 اکتوبر

1-‏سلاطین 21-‏22

  • گیت نمبر 134 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏اپنے اِختیار کو ویسے اِستعمال کریں جیسے یہوواہ کرتا ہے‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • 1-‏سلا 21:‏27-‏29‏—‏ہمیں کیسے پتہ چلتا ہے کہ اخی‌اب نے دل سے توبہ نہیں کی تھی؟ (‏م21.‏10 ص.‏ 3 پ.‏ 4-‏6‏)‏

    • آپ نے 1-‏سلاطین 21-‏22 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ 1-‏سلا 22:‏24-‏38 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 2‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر قاعدہ ‏”‏اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏“‏ سے بائبل کورس کرنے کی پیشکش کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 4‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ قاعدہ ‏”‏اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏“‏ دیں اور سبق نمبر 01 سے بائبل کورس شروع کرائیں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 6‏)‏

  • تقریر:‏ (‏5 منٹ)‏ م15 15/‏3 ص.‏ 9-‏10 پ.‏ 10-‏12‏—‏موضوع:‏ نبوت کی ثابت‌قدمی سے سبق (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 14‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 116

  • ‏”‏محبت صبر کرتی ہے اور مہربان ہے“‏:‏ (‏10 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو چلائیں۔ پھر سامعین سے یہ سوال پوچھیں:‏ الیگزینڈرو نے گھر کے سربراہ کے طور پر صبر اور مہربانی کیسے دِکھائی؟ ڈورینا کس وجہ سے بدل گئیں؟ اِس واقعے سے ہم کون سی باتیں سیکھتے ہیں؟‏

  • مقامی ضروریات:‏ (‏5 منٹ)‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خوشیوں بھری زندگی!‏ سبق نمبر 23

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 50 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں