یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 ستمبر ص.‏ 10
  • تسلی کے لیے یہوواہ سے مدد مانگیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • تسلی کے لیے یہوواہ سے مدد مانگیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ملتا جلتا مواد
  • ‏”‏تُم کب تک دو خیالوں میں ڈانواں‌ڈول رہو گے؟“‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • بات‌چیت کرنے کے حوالے سے اہم سبق
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • کیا آپ کو یاد ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2019ء
  • سوچ سمجھ کر جیون ساتھی چُنیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 ستمبر ص.‏ 10

پاک کلام سے سنہری باتیں

تسلی کے لیے یہوواہ سے مدد مانگیں

ایلیاہ ڈر کر اپنی جان بچانے کے لیے بھاگ گئے۔ (‏1-‏سلا 19:‏3، 4‏؛ م19.‏06 ص.‏ 15 پ.‏ 5‏)‏

یہوواہ نے ایلیاہ کی مدد کی اور بڑے زبردست طریقے سے اُنہیں دِکھایا کہ وہ کتنا طاقت‌ور ہے۔ (‏1-‏سلا 19:‏5-‏7،‏ 11، 12‏؛ ایمان ظاہر کریں،‏ ص.‏ 103 پ.‏ 13؛‏ ص.‏ 106 پ.‏ 21‏)‏

یہوواہ نے ایلیاہ کو ذمے‌داری دی۔ (‏1-‏سلا 19:‏15-‏18‏؛ ایمان ظاہر کریں،‏ ص.‏ 106 پ.‏ 22‏)‏

قید میں موجود ایک بھائی ایک سپاہی کو بائبل کا پیغام سنا رہا ہے۔‏

یہوواہ آج بائبل کے ذریعے ہم سے بات کرتا ہے۔ اور ہمیں یاد دِلاتا ہے کہ اُسے ہماری فکر ہے اور وہ ہمیں اپنی خدمت کے لیے فرق فرق کام دیتا ہے۔—‏1-‏کُر 15:‏58؛‏ کُل 3:‏23‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں