یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 ستمبر ص.‏ 11
  • اپنے اِختیار کو ویسے اِستعمال کریں جیسے یہوواہ کرتا ہے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اپنے اِختیار کو ویسے اِستعمال کریں جیسے یہوواہ کرتا ہے
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ملتا جلتا مواد
  • شریعت سے کیسے ظاہر ہوا کہ یہوواہ کو غریبوں کی فکر ہے؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • اُنہوں نے اپنے اِختیار کو دوسروں کی بھلائی کے لیے اِستعمال کِیا
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • اِنصاف سے فیصلہ کرنے کے لیے اصول
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • اُنہوں نے پورے دل‌وجان سے ہیکل کو بنایا
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 ستمبر ص.‏ 11

پاک کلام سے سنہری باتیں

اپنے اِختیار کو ویسے اِستعمال کریں جیسے یہوواہ کرتا ہے

مکمل اِختیار صرف یہوواہ کے پاس ہے۔ (‏1-‏سلا 22:‏19‏؛ آئی‌ٹی-‏2 ص.‏ 21‏)‏

جو لوگ یہوواہ کے اِختیار کو مانتے ہیں، یہوواہ اُنہیں عزت دیتا ہے۔ (‏1-‏سلا 22:‏20-‏22‏؛ م21.‏02 ص.‏ 4 پ.‏ 9‏)‏

یہوواہ نے ایک فرشتے کو اُس کے کام میں کامیابی عطا کی۔ (‏1-‏سلا 22:‏23‏؛ آئی‌ٹی-‏2 ص 245‏)‏

ایک باپ اپنی بیوی اور بیٹی کے ساتھ خاندانی عبادت کر رہا ہے۔ اُس کی بیٹی اپنے احساسات کا اِظہار کر رہی ہے اور وہ اُسے دیکھ کر مسکرا رہا ہے۔‏

خاص طور پر کلیسیا کے بزرگوں اور گھر کے سربراہوں کو اپنے اِختیار کو اُسی طرح اِستعمال کرنے کی کوشش کرنی چاہیے جس طرح یہوواہ اپنے اِختیار کو اِستعمال کرتا ہے۔ (‏اِفس 6:‏4؛‏ 1-‏پطر 3:‏7؛‏ 5:‏2، 3‏)‏ جب وہ ایسا کریں گے تو جو لوگ اُن کے اِختیار کے تحت ہیں، وہ خوش اور مطمئن رہیں گے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں