یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 ستمبر ص.‏ 2
  • یہوواہ کی حکمت کے لیے اُس کی تعریف کریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ کی حکمت کے لیے اُس کی تعریف کریں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ملتا جلتا مواد
  • وہ دانش‌مندی کی قدر کرتی تھیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ایک ملاقات جو نہایت بااجر ثابت ہوئی
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1999ء
  • سلیمان نے دل سے اور خاکساری سے دُعا کی
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • سمجھ‌داری کی اہمیت
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 ستمبر ص.‏ 2

پاک کلام سے سنہری باتیں

یہوواہ کی حکمت کے لیے اُس کی تعریف کریں

یہوواہ نے سلیمان کو بہت زیادہ حکمت یعنی سمجھ دی۔ (‏1-‏سلا 10:‏1-‏3‏؛ م99 1/‏7 ص.‏ 30 پ.‏ 6‏)‏

یہوواہ نے سلیمان کو جو حکمت دی، سبا کی ملکہ اُس سے بہت متاثر ہوئیں۔ (‏1-‏سلا 10:‏4، 5‏؛ م99 1/‏11 ص.‏ 20 پ.‏ 6‏)‏

سبا کی ملکہ نے یہوواہ کی تعریف کی کہ اُس نے سلیمان کو بادشاہ بنایا ہے۔ (‏1-‏سلا 10:‏6-‏9‏؛ م99 1/‏7 ص.‏ 30 پ.‏ 7‏)‏

ایک بہن ریسٹورنٹ میں ایک عورت کو بائبل کا پیغام سنا رہی ہے۔‏

سبا کی ملکہ کی طرح ہم بھی ثابت کر سکتے ہیں کہ ہم یہوواہ کی حکمت کی قدر کرتے ہیں۔ وہ کیسے؟ اِس کا ایک طریقہ یہ ہے کہ ہم یسوع کی تعلیمات پر عمل کریں اور اُن کی طرح بنیں۔ (‏متی 12:‏42؛‏ 1-‏پطر 2:‏21‏)‏ دوسرا طریقہ یہ ہے کہ ہم خدا کے کلام سے جو باتیں سیکھتے ہیں، اُنہیں ہم دوسروں کو بھی بتائیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں