یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 ستمبر ص.‏ 2
  • 5-‏11 ستمبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 5-‏11 ستمبر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 ستمبر ص.‏ 2

5-‏11 ستمبر

1-‏سلاطین 9-‏10

  • گیت نمبر 10 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یہوواہ کی حکمت کے لیے اُس کی تعریف کریں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • 1-‏سلا 10:‏10،‏ 14‏—‏اِس بات کا کیا ثبوت ہے کہ بادشاہ سلیمان کے پاس جو سونا تھا، بائبل میں اُس کی مقدار کو بڑھا چڑھا کر نہیں بتایا گیا؟ (‏ڈبلیو08 1/‏11 ص.‏ 22 پ.‏ 4-‏6‏)‏

    • آپ نے 1-‏سلاطین 9-‏10 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ 1-‏سلا 10:‏1-‏13 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 5‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات کی ویڈیو:‏ (‏5 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏پہلی ملاقات:‏ بائبل کورس—‏زبور 37:‏29‏“‏ چلائیں۔ ہر پاز پر ویڈیو کو روکیں اور سامعین سے وہ سوال پوچھیں جو ویڈیو میں دِکھائے گئے ہیں۔‏

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ)‏ بائبل کورس شروع کرانے کی مہم کے لیے بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 1‏)‏

  • پہلی ملاقات:‏ (‏5 منٹ)‏ بائبل کورس شروع کرانے کی مہم کے لیے بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں اور قاعدہ ‏”‏اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏“‏ کے سبق نمبر 01 سے بائبل کورس شروع کرائیں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 13‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 80

  • ‏”‎JW.ORG کے ذریعے حکمت بھری باتیں تلاش کریں‏“‏:‏ (‏8 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ سامعین کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ وہ روزمرہ معاملات کے حوالے سے بائبل کے اصول تلاش کرنے کے لیے jw.org کو اِستعمال کریں۔‏

  • مقامی ضروریات:‏ (‏7 منٹ)‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خوشیوں بھری زندگی،‏ سبق نمبر 18 نکتہ نمبر 6-‏7 اور خلاصہ، دُہرائی اور اب یہ کرنا ہے

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 106 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں