یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 جولائی ص.‏ 10
  • سمجھ‌داری کی اہمیت

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • سمجھ‌داری کی اہمیت
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ملتا جلتا مواد
  • سلیمان نے دل سے اور خاکساری سے دُعا کی
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • اُنہوں نے پورے دل‌وجان سے ہیکل کو بنایا
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • سلیمان بادشاہ کی شاندار حکمرانی
    خدا کا کلام—‏تمام انسانوں کے لئے ایک اہم پیغام
  • بادشاہ سلیمان ہمارے لئے کیسی مثال ہیں؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2011ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 جولائی ص.‏ 10
سلیمان دو جسم‌فروش عورتوں کے مُقدمے کا فیصلہ کر رہے ہیں۔ اِن میں سے ہر عورت ایک بچے کے بارے میں دعویٰ کر رہی ہے کہ یہ اُس کا بچہ ہے۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

سمجھ‌داری کی اہمیت

سلیمان نے یہوواہ سے سمجھ‌داری مانگی۔ (‏1-‏سلا 3:‏7-‏9‏؛ م11 1/‏12 ص.‏ 14-‏15 پ.‏ 4-‏6‏)‏

یہوواہ کو سلیمان کی درخواست اچھی لگی۔ (‏1-‏سلا 3:‏10-‏13‏)‏

سلیمان نے اُس سمجھ‌داری سے کام لیا جو یہوواہ نے اُنہیں دی، اِس لیے پورے ملک میں امن اور سکون رہا۔ (‏1-‏سلا 4:‏25‏)‏

ایک سمجھ‌دار اِنسان کسی صورتحال کے بارے میں نہ صرف معلومات حاصل کرتا ہے بلکہ اُسے اچھی طرح سے سمجھنے کی کوشش بھی کرتا ہے اور پھر کوئی فیصلہ کرتا ہے۔ ”‏حکمت [‏”‏سمجھ‌داری،“‏ ترجمہ نئی دُنیا‏]‏“‏ سونے سے زیادہ قیمتی ہے۔ (‏امثا 16:‏16‏)‏ اگر ہم سمجھ‌دار بننا چاہتے ہیں تو ہم یہوواہ سے درخواست کر سکتے ہیں کہ وہ ہمیں سمجھ‌داری عطا کرے، ہم یہوواہ کا خوف رکھ سکتے ہیں، خاکسار بن سکتے ہیں اور اُس کے کلام پر گہرائی سے سوچ بچار کر سکتے ہیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں