یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 ستمبر ص.‏ 16
  • بات‌چیت کے لیے تجاویز

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • بات‌چیت کے لیے تجاویز
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • بائبل کورس شروع کرانے کی مہم (‏1-‏30 ستمبر)‏
  • پہلی ملاقات
  • دوسری ملاقات
  • بات‌چیت کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • بات‌چیت کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • بات‌چیت کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • بات‌چیت کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 ستمبر ص.‏ 16
تصویروں کا مجموعہ:‏ 1.‏ ایک جوڑا ایک آدمی کو اُس کے گھر پر قاعدہ ”‏اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏“‏ دے رہا ہے۔ 2.‏ ایک بہن ایک عورت کو اِس قاعدے سے بائبل کورس کرا رہی ہے۔ 3.‏ ایک بھائی کتاب ”‏اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏“‏ سے ایک دُکان‌دار کو بائبل کورس کرا رہا ہے۔‏

شاگرد بنانے کی تربیت

بات‌چیت کے لیے تجاویز

بائبل کورس شروع کرانے کی مہم (‏1-‏30 ستمبر)‏

سوال:‏ کیا ہم ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی گزار سکتے ہیں؟‏

آیت:‏ زبور 37:‏29

متعلقہ سوال:‏ کیا ہم بائبل میں لکھے وعدوں پر بھروسا کر سکتے ہیں؟‏

پہلی ملاقات

سوال:‏ ہم زندگی گزارنے کے حوالے سے اچھے مشورے کہاں سے حاصل کر سکتے ہیں؟‏

آیت:‏ 2-‏تیم 3:‏16، 17

متعلقہ سوال:‏ آپ بائبل میں لکھی باتوں پر بھروسا کیوں کر سکتے ہیں؟‏

دوسری ملاقات

سوال:‏ آپ بائبل میں لکھی باتوں پر بھروسا کیوں کر سکتے ہیں؟‏

آیت:‏ ایو 26:‏7

متعلقہ سوال:‏ کچھ ایسے سوال کون سے ہیں جن کے بائبل میں جواب دیے گئے ہیں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں