یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 جولائی ص.‏ 14
  • سلیمان نے دل سے اور خاکساری سے دُعا کی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • سلیمان نے دل سے اور خاکساری سے دُعا کی
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ کی حکمت کے لیے اُس کی تعریف کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • سلیمان بادشاہ کی شاندار حکمرانی
    خدا کا کلام—‏تمام انسانوں کے لئے ایک اہم پیغام
  • بادشاہ سلیمان ہمارے لئے کیسی مثال ہیں؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2011ء
  • سمجھ‌داری کی اہمیت
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 جولائی ص.‏ 14
بادشاہ سلیمان ہیکل کی قربان‌گاہ کے آگے سب لوگوں کے سامنے دُعا کر رہے ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

سلیمان نے دل سے اور خاکساری سے دُعا کی

ہیکل کی اِفتتاح پر سلیمان نے سب لوگوں کے سامنے دل سے یہوواہ سے دُعا کی۔ (‏1-‏سلا 8:‏22‏؛ م09 1/‏11 ص.‏ 16 پ.‏ 9-‏10‏)‏

سلیمان نے یہوواہ کی تعریف کی اور اپنی طرف توجہ نہیں دِلائی۔ (‏1-‏سلا 8:‏23، 24‏)‏

سلیمان نے خاکساری سے دُعا کی۔ (‏1-‏سلا 8:‏27‏؛ م99 15/‏1 ص.‏ 17 پ.‏ 7-‏8‏)‏

سلیمان اُن بھائیوں کے لیے بہت اچھی مثال ہیں جو ہماری عبادتوں یا کسی اَور موقعے پر سب کے سامنے دُعا کرتے ہیں۔ ایسے موقعوں پر ہمیں یہ نہیں سوچنا چاہیے کہ لوگوں کو ہماری دُعا کیسی لگ رہی ہے بلکہ یہ سوچنا چاہیے کہ یہوواہ کو ہماری دُعا کیسی لگ رہی ہے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں