یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 جولائی ص.‏ 14
  • 29 اگست–‏4 ستمبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 29 اگست–‏4 ستمبر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 جولائی ص.‏ 14

29 اگست–‏4 ستمبر

1-‏سلاطین 8

  • گیت نمبر 41 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏سلیمان نے دل سے اور خاکساری سے دُعا کی‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • 1-‏سلا 8:‏27‏—‏سلیمان کی اِس بات کا کیا مطلب نہیں تھا؟ (‏آئی‌ٹی-‏1 ص.‏ 1060 پ.‏ 4‏)‏

    • آپ نے 1-‏سلاطین 8 باب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ 1-‏سلا 8:‏31-‏43 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 12‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ ہمارے تعلیم دینے کے اوزاروں میں سے کوئی کتاب یا رسالہ پیش کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 1‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر قاعدہ ‏”‏اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏“‏ دیں۔ ویڈیو ‏”‏ہم بائبل کورس کیسے کراتے ہیں؟‏‏“‏ دِکھائیں (‏منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں)‏۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 15‏)‏

  • تقریر:‏ (‏5 منٹ)‏ بادشاہتی خدمتگزاری 5/‏10 ص.‏ 2‏—‏موضوع:‏ مُنادی کے کام کے سلسلے میں دُعا کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 14‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 44

  • ‏”‏دیکھیں کہ یہوواہ آپ کی دُعاؤں کا جواب کیسے دے رہا ہے‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏یہوواہ ‏’‏دُعائیں سنتا‘‏ ہے‏“‏ چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خوشیوں بھری زندگی!‏ سبق نمبر 18 نکتہ نمبر 1-‏5

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 107 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں