یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 جولائی ص.‏ 12
  • 22-‏28 اگست

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 22-‏28 اگست
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 جولائی ص.‏ 12

22-‏28 اگست

1-‏سلاطین 7

  • گیت نمبر 7 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏دو ستونوں سے سبق‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • 1-‏سلا 7:‏23‏—‏ہیکل میں جو ”‏ڈھالا ہوا ایک بڑا حوض“‏ بنایا گیا، ہم اُس سے کیا سیکھتے ہیں؟ (‏آئی‌ٹی-‏1 ص.‏ 263‏)‏

    • آپ نے 1-‏سلاطین 7 باب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ 1-‏سلا 7:‏1-‏12 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 5‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کو اِستعمال کریں۔ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 6‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر قاعدہ ‏”‏اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏“‏ دیں اور دِکھائیں کہ ہم بائبل کورس کیسے کراتے ہیں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 3‏)‏

  • بائبل کورس‏:‏ (‏5 منٹ)‏ کتاب ‏”‏خوشیوں بھری زندگی!‏“‏ سبق نمبر 06، نکتہ نمبر 6 اور کچھ لوگ کہتے ہیں (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 8‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 72

  • مقامی ضروریات:‏ (‏5 منٹ)‏

  • ‏”‏ستمبر میں لوگوں کو بائبل کورس شروع کرانے کی خاص مہم‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏ اِس حصے کو خدمتی نگہبان سامعین سے بات‌چیت کی صورت میں پیش کرے۔ ویڈیو ‏”‏پہلی ملاقات:‏ بائبل کورس—‏زبور 37:‏29‏“‏ چلائیں۔ مہم کے حوالے سے کلیسیا کے اِنتظامات کے بارے میں بتائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خوشیوں بھری زندگی!‏ سبق نمبر 17

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 13 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں