یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 جولائی ص.‏ 11
  • اُنہوں نے پورے دل‌وجان سے ہیکل کو بنایا

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اُنہوں نے پورے دل‌وجان سے ہیکل کو بنایا
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ملتا جلتا مواد
  • سمجھ‌داری کی اہمیت
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • سلیمان کی شان‌دار ہیکل
    پاک کلام کی سچی کہانیاں
  • سلیمان نے دل سے اور خاکساری سے دُعا کی
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • یہوواہ کے لیے ایک ہیکل
    پاک کلام سے آپ کے لیے خاص سبق
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 جولائی ص.‏ 11
ہیکل کی تعمیر کی جگہ پر ایک مزدور، بادشاہ سلیمان کو تعمیر کے منصوبے کے بارے میں بتا رہا ہے اور سلیمان بڑے دھیان سے اُس کی بات سُن رہے ہیں۔‏

بادشاہ سلیمان دیکھ رہے ہیں کہ ہیکل کو بنانے کا کام کہاں تک پہنچا ہے۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

اُنہوں نے پورے دل‌وجان سے ہیکل کو بنایا

سلیمان نے ہیکل بنانے کے لیے بہترین کوالٹی کا سامان اِستعمال کِیا۔ (‏1-‏سلا 5:‏6،‏ 17‏؛ ڈبلیو11 1/‏2 ص.‏ 15‏)‏

بہت سے لوگوں نے ہیکل بنانے میں مدد کی۔ (‏1-‏سلا 5:‏13-‏16‏؛ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 424‏؛ آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 1077 پ.‏ 1‏)‏

سلیمان اور باقی لوگوں نے ہیکل کو بنانے کے لیے سات سال بہت سخت محنت کی۔ (‏1-‏سلا 6:‏38‏؛ سرِورق کی تصویر کو دیکھیں)‏

سلیمان اور باقی بنی‌اِسرائیل کے دل میں یہوواہ کے لیے بہت زیادہ محبت تھی۔ اِس لیے یہوواہ کی بڑائی کے لیے وہ ایک بڑی خوب‌صورت ہیکل بنا پائے۔ لیکن افسوس کی بات ہے کہ اُن کے بعد آنے والی نسلوں میں یہوواہ کی عبادت کا اِتنا جذبہ نہیں تھا۔ اُنہوں نے ہیکل کی دیکھ‌بھال نہیں کی اور آخرکار دُشمنوں نے ہیکل کو تباہ کر دیا۔‏

بہن بھائی خوشی خوشی عبادت‌گاہ کو صاف کر رہے ہیں۔ تصویر کے پچھلے حصے میں ایک بچی عطیات کے ڈبے میں عطیہ ڈال رہی ہے، کچھ بہن بھائی آپس میں بات کر رہے ہیں اور ایک بھائی کلیسیا کے لیے کتابوں کو ٹھیک کر رہا ہے۔‏

خود سے پوچھیں:‏ ”‏مَیں یہوواہ کی عبادت کے لیے اپنے جذبے کو قائم رکھنے کے لیے کیا کر رہا ہوں؟“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں