یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 جولائی ص.‏ 12
  • دو ستونوں سے سبق

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • دو ستونوں سے سبق
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ملتا جلتا مواد
  • اُنہوں نے پورے دل‌وجان سے ہیکل کو بنایا
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • کیا آپ اپنی غلطیوں سے سبق سیکھتے ہیں؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • مشکل وقت میں دوسروں کا حوصلہ بڑھائیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 جولائی ص.‏ 12
ہیکل کا داخلی راستہ جہاں دونوں طرف پیتل کا ایک ایک ستون ہے۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

دو ستونوں سے سبق

دو بہت بڑے ستون بنائے گئے اور اُنہیں ایسی جگہ رکھا گیا جہاں سے سب لوگ اُنہیں دیکھ سکیں۔ (‏1-‏سلا 7:‏15، 16‏؛ ڈبلیو13 1/‏12 ص.‏ 13 پ.‏ 3‏)‏

دو ستونوں کو دو خاص نام دیے گئے۔ ایک کا نام ”‏یاکنؔ“‏ رکھا گیا جس کا مطلب ہے:‏ ”‏یہوواہ قائم کرے“‏ اور دوسرے کا نام ”‏بوؔعز“‏ رکھا گیا جس کا مطلب ہے:‏ ”‏مضبوطی سے۔“‏ (‏1-‏سلا 7:‏21‏؛ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 348‏)‏

لوگوں نے یہوواہ پر بھروسا رکھا اِس لیے یہوواہ نے اُن کی مدد کی کہ وہ ہیکل کو ”‏یاکنؔ“‏ یعنی مضبوطی سے قائم کر سکیں۔ ‏(‏1-‏سلا 7:‏21؛‏ زبور 127:‏1‏)‏

بے‌شک یہوواہ نے ایسی بہت سی مشکلوں سے لڑنے میں ہماری مدد کی جن کی وجہ سے ہمارے لیے اُس کا گواہ بننا مشکل ہو رہا تھا۔ لیکن ”‏ایمان کی راہ پر قائم“‏ رہنے کے لیے ہمیں آگے بھی یہوواہ پر بھروسا رکھنا ہوگا۔—‏1-‏کُر 16:‏13‏۔‏

تصویروں کا مجموعہ:‏ 1.‏ بازار میں ایک عورت ہماری ایک بہن سے قاعدہ ”‏اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏“‏ لے رہی ہے۔ 2.‏ وہ عورت اپنے گھر پر قاعدہ ”‏اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏“‏ کو پڑھتے وقت اپنی سگریٹ پینے کی عادت کے بارے میں سوچ رہی ہے۔ 3.‏ وہ عورت بپتسمہ لے رہی ہے۔‏

خود سے پوچھیں:‏ ”‏مَیں کیسے ثابت کر رہا ہوں کہ مَیں یہوواہ پر بھروسا رکھتا ہوں؟“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں