یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 مئی ص.‏ 16
  • حالیہ واقعات پر بات کر کے گواہی دیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • حالیہ واقعات پر بات کر کے گواہی دیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ملتا جلتا مواد
  • دلچسپی پیدا کرنے کیلئے حالیہ واقعات کا استعمال کریں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۰
  • گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں—‏بات‌چیت کو صاحبِ‌خانہ کی ضرورت کے مطابق ڈھالیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • ایک بدلتی دُنیا میں منادی کرنا
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۳
  • سچائی کی تعلیم دیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2018ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 مئی ص.‏ 16
ایک بہن مُنادی کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ اُس کے ہاتھ میں ایک پرچہ ہے اور وہ اپنے کمپیوٹر پر خبریں دیکھ رہی ہے۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

حالیہ واقعات پر بات کر کے گواہی دیں

یسوع مسیح لوگوں کو حالیہ واقعات سے بھی اہم سبق سکھاتے تھے۔ (‏لُو 13:‏1-‏5‏)‏ آپ بھی لوگوں سے حالیہ واقعات پر بات کر کے اُن کے اندر خدا کی بادشاہت کے پیغام کے لیے دلچسپی پیدا کر سکتے ہیں۔ آپ مہنگائی، کسی قدرتی آفت، خراب حالات، نشے یا ایسی ہی کسی چیز پر بات کرنے کے بعد اُن سے ایسے سوال پوچھ سکتے ہیں جن سے وہ اِن باتوں کے بارے میں سوچیں۔ آپ اُن سے پوچھ سکتے ہیں:‏ ”‏کیا آپ کو لگتا ہے کہ .‏ .‏ .‏ کبھی ختم ہو جائے گی؟“‏ یا ”‏آپ کے خیال میں .‏ .‏ .‏ کا حل کیا ہے؟“‏ اِس کے بعد آپ اُنہیں اِس موضوع پر بائبل سے کوئی آیت دِکھا سکتے ہیں۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ وہ اِس بارے میں اَور جاننا چاہتے ہیں تو آپ اُنہیں ہمارے تعلیم دینے کے اوزاروں میں سے کوئی کتاب یا رسالہ دے سکتے ہیں یا کوئی ویڈیو دِکھا سکتے ہیں۔ آئیں، ہم اپنے علاقے میں ”‏دوسروں کو خوش‌خبری سنانے کی خاطر سب کچھ کرنے کو تیار ہوں“‏ تاکہ یہ خوش‌خبری اُن کے دل تک پہنچ سکے۔—‏1-‏کُر 9:‏22، 23‏۔‏

آپ کے علاقے کے لوگ کن موضوعات پر بات کرنا چاہیں گے؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں