یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 مئی ص.‏ 8
  • یہوواہ نے داؤد کے ساتھ ایک عہد باندھا

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ نے داؤد کے ساتھ ایک عہد باندھا
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ کی مدد پر بھروسا رکھیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ‏”‏یہ سب برکتیں .‏ .‏ .‏ تجھ کو ملیں گی“‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ایوب نے اپنا چال‌چلن کیسے پاک رکھا؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • فضول چیزوں سے دُور رہیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 مئی ص.‏ 8
داؤد اپنے محل کی ایک کھڑکی سے باہر دیکھ رہے ہیں۔‏

داؤد اُس عہد کے بارے میں سوچ رہے ہیں جو یہوواہ نے اُن سے باندھا تھا۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

یہوواہ نے داؤد کے ساتھ ایک عہد باندھا

یہوواہ نے داؤد سے وعدہ کِیا کہ اُن کی نسل سے بادشاہ آئیں گے۔ (‏2-‏سمو 7:‏11، 12‏؛ ڈبلیو10 1/‏4 ص.‏ 20 پ.‏ 3‏؛ سرِورق کی تصویر کو دیکھیں۔)‏

یہوواہ نے داؤد کے ساتھ جو عہد باندھا، اُس کی کچھ باتیں مسیح پر پوری ہوئیں۔ (‏2-‏سمو 7:‏13، 14؛‏ عبر 1:‏5‏؛ ڈبلیو10 1/‏4 ص.‏ 20 پ.‏ 4‏)‏

مسیح کی حکمرانی سے جو فائدے ہوں گے، وہ ہمیشہ تک رہیں گے۔ (‏2-‏سمو 7:‏15، 16؛‏ عبر 1:‏8‏؛ م14 15/‏10 ص.‏ 10 پ.‏ 14‏)‏

یسوع آسمان پر اپنے تخت سے زمین پر دیکھ رہے ہیں۔‏

چاند اور سورج ہمیں یاد دِلاتے ہیں کہ مسیح ہمیشہ تک حکمرانی کرے گا۔ (‏زبور 89:‏35-‏37‏)‏ جب آپ اِنہیں دیکھتے ہیں تو اُن برکتوں کے بارے میں سوچیں جو یہوواہ آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو اپنی بادشاہت کے ذریعے دے گا۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں