یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 مئی ص.‏ 2
  • مشکل وقت میں داؤد نے سمجھ‌داری سے کام لیا

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مشکل وقت میں داؤد نے سمجھ‌داری سے کام لیا
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ملتا جلتا مواد
  • فرمانبرداری قربانی سے بہتر ہے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • صبر سے یہوواہ کے وقت کا اِنتظار کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • کامیابی ملنے پر بھی خاکسار رہیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ساؤل شروع میں خاکسار تھے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 مئی ص.‏ 2

پاک کلام سے سنہری باتیں

مشکل وقت میں داؤد نے سمجھ‌داری سے کام لیا

داؤد اپنی جان بچانے کے لیے ساؤل سے بھاگ رہے تھے۔ (‏1-‏سمو 27:‏5-‏7‏؛ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 41‏)‏

داؤد نے یہوداہ کے علا قے کی حفاظت کرنے کے لیے جنگ لڑی۔ (‏1-‏سمو 27:‏8، 9‏؛ م21.‏03 ص.‏ 4 پ.‏ 8‏)‏

داؤد نے اکیس کو پوری معلومات نہیں دیں۔ (‏1-‏سمو 27:‏10-‏12‏؛ آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 245 پ.‏ 6‏)‏

پولیس والے ایک بھائی سے پوچھ‌گچھ کر رہے ہیں اور وہ اُنہیں کوئی معلومات نہیں دے رہا۔‏

شاید حکومتیں ہمارے کام پر پابندی لگائیں اور ہمارے بہن بھائیوں کے بارے میں ہم سے پوچھ‌گچھ کریں۔ اُس وقت چپ رہنا سمجھ‌داری کی بات ہوگی۔ایسا کرنے سے ہم اپنے بہن بھائیوں کو خطرے سے بچا پائیں گے۔—‏امثا 10:‏19؛‏ 11:‏12؛‏ واعظ 3:‏7‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں