یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 جنوری ص.‏ 12
  • یہوواہ ہماری صورتحال کو دھیان میں رکھتا ہے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ ہماری صورتحال کو دھیان میں رکھتا ہے
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ملتا جلتا مواد
  • کامیابی ملنے پر بھی خاکسار رہیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ہم سموئیل سے کیا سیکھتے ہیں؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ‏”‏مَیں نے اُن کے مُنہ پر اُن سے کہا“‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • سموئیل—‏ایک اچھا لڑکا
    بچوں کو پاک کلام سے سکھائیں
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 جنوری ص.‏ 12
تصویروں کا مجموعہ:‏ 1.‏ سموئیل یہوواہ کی بات سُن رہے ہیں۔ 2.‏ سموئیل عیلی کو یہوواہ کا پیغام دے رہے ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

یہوواہ ہماری صورتحال کو دھیان میں رکھتا ہے

سموئیل کو لگا کہ عیلی نے اُنہیں آواز دی ہے۔ (‏1-‏سمو 3:‏4-‏7‏؛ م18.‏09 ص.‏ 22 پ.‏ 3‏)‏

یہوواہ نے سموئیل پر ظاہر کِیا کہ اُس نے اُنہیں آواز دی تھی۔ (‏1-‏سمو 3:‏8، 9‏)‏

یہوواہ نے سموئیل کی کم‌عمری کی وجہ سے اُن کی صورتحال کو دھیان میں رکھا۔ (‏1-‏سمو 3:‏15-‏18‏؛ م18.‏09 ص.‏ 22 پ.‏ 4‏)‏

خود سے پوچھیں:‏ ”‏مَیں کن طریقوں سے ظاہر کر سکتا ہوں کہ مَیں دوسروں کی صورتحال کو دھیان میں رکھتا ہوں پھر چاہے وہ چھوٹے ہوں یا بڑے؟ مَیں عبادتوں پر کیسے ظاہر کر سکتا ہوں کہ مَیں دوسروں کی صورتحال کو دھیان میں رکھتا ہوں؟“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں