یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 جنوری ص.‏ 12
  • 14-‏20 فروری

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 14-‏20 فروری
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 جنوری ص.‏ 12

14-‏20 فروری

1-‏سموئیل 3-‏5

  • گیت نمبر 1 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یہوواہ ہماری صورتحال کو دھیان میں رکھتا ہے‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • 1-‏سمو 3:‏3‏—‏ہم کیوں کہہ سکتے ہیں کہ سموئیل پاک‌ترین مقام میں نہیں سوئے تھے؟ (‏م05 15/‏3 ص.‏ 21 پ.‏ 6‏)‏

    • آپ نے 1-‏سموئیل 3-‏5 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ 1-‏سمو 3:‏1-‏18 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 10‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر قاعدہ ‏”‏اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏“‏ سے بائبل کورس کی پیشکش کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 11‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر قاعدہ ‏”‏اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏“‏ پیش کریں اور اِس کے سبق نمبر 1 سے بائبل کورس شروع کرائیں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 15‏)‏

  • بائبل کورس:‏ (‏5 منٹ)‏ قاعدہ خوشیوں بھری زندگی!‏ سبق نمبر 3، نکتہ نمبر 6 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 14‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 30

  • ‏”‏ہم سموئیل سے کیا سیکھتے ہیں؟‏‏“‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏اِن سے سیکھیں—‏سموئیل‏“‏ چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ گھریلو زندگی،‏ حصہ 3

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 94 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں