یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 جنوری ص.‏ 8
  • 31 جنوری–‏6 فروری

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 31 جنوری–‏6 فروری
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 جنوری ص.‏ 8

31 جنوری–‏6 فروری

رُوت 3-‏4

  • گیت نمبر 39 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏نیک‌نامی کمائیں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • رُوت 4:‏6‏—‏جب ایک قرابتی چھڑانے کا حق ادا کرتا تھا تو اُس کی میراث کیوں ”‏خراب“‏ ہو جاتی تھی؟ (‏م05 1/‏3 ص.‏ 29 پ.‏ 4‏)‏

    • آپ نے رُوت 3-‏4 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ رُوت 4:‏7-‏22 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 5‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • ‏”‏گواہی دینے کے کام میں اپنی خوشی کو بڑھائیں—‏اِجلاسوں پر جانے میں اپنے طالبِ‌علموں کی مدد کریں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏اِجلاسوں پر جانے میں اپنے طالبِ‌علموں کی مدد کریں‏“‏ چلائیں۔‏

  • بائبل کورس:‏ (‏5 منٹ)‏ قاعدہ خوشیوں بھری زندگی!‏ سبق نمبر 3، نکتہ نمبر 4 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 8‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 24

  • مقامی ضروریات:‏ (‏15 منٹ)‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ گھریلو زندگی،‏ حصہ 1

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 131 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں