یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 جنوری ص.‏ 7
  • یہوواہ کی اٹوٹ محبت کا یقین رکھیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ کی اٹوٹ محبت کا یقین رکھیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ کی اٹوٹ محبت سے آپ کو کیا فائدہ ہوتا ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2021ء
  • 2021ء میں اِمدادی کارروائیاں—‏ہم نے اپنے ہم‌ایمانوں کو اکیلا نہیں چھوڑا
    آپ کے عطیات کیسے اِستعمال کیے جاتے ہیں؟‏
  • پاک کلام میں قدرتی آفتوں کے بارے میں کیا بتایا گیا ہے؟‏
    پاک کلام سے متعلق سوال و جواب
  • خدا کی تنظیم کے اندر تحفظ پائیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1998ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 جنوری ص.‏ 7
بہن بھائی ایک عبادت‌گاہ کے باہر اُن چیزوں کے پاس کھڑے ہیں جو آفت کے وقت میں اُن کی مدد کے لیے اُنہیں دی گئی ہیں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

یہوواہ کی اٹوٹ محبت کا یقین رکھیں

یہوواہ آپ کو بہت قیمتی خیال کرتا ہے۔ (‏یسع 43:‏4‏)‏ وہ آپ کو اپنی اور اپنی تنظیم کی طرف لایا ہے۔ اپنی زندگی یہوواہ کے نام کرنے اور بپتسمہ لینے سے آپ یہوواہ کے ہو گئے ہیں۔ وہ ہر اچھے بُرے وقت میں آپ کا خیال رکھے گا۔ وہ اپنی تنظیم کے ذریعے آپ کے لیے اپنی ”‏شفقت [‏”‏اٹوٹ محبت،“‏ ترجمہ نئی دُنیا‏]‏“‏ ظاہر کرے گا۔—‏زبور 25:‏10‏۔‏

اگر ہم اِس بات پر غور کریں کہ پچھلے کچھ عرصے میں یہوواہ کی تنظیم نے قدرتی آفتوں کے دوران یہوواہ کے بندوں کی مدد کرنے کے لیے کیا کچھ کِیا ہے تو ہمارے دل میں یہوواہ کی اٹوٹ محبت کے لیے قدر بڑھے گی۔‏

ویڈیو ‏”‏2019ء میں منتظمین کی کمیٹی کی رپورٹ‏“‏ کو دیکھیں اور پھر نیچے دیے گئے سوالوں کے جواب دیں:‏

  • ویڈیو ”‏2019ء میں منتظمین کی کمیٹی کی رپورٹ“‏ سے ایک سین۔ اِمدادی کمیٹی سے بھائی قدرتی آفت سے متاثر ہونے والے بہن بھائیوں سے بات کر رہے ہیں۔‏

    منتظمین کی کمیٹی نے قدرتی آفتوں سے متاثر ہونے والے بہن بھائیوں کی مدد کرنے کے لیے پوری دُنیا میں ہماری برانچوں کو کیا ہدایت دی؟‏

  • ویڈیو ”‏2019ء میں منتظمین کی کمیٹی کی رپورٹ“‏ سے ایک سین۔ اِنڈونیشیا میں بھائی ایک گھر کو پھر سے بنا رہے ہیں جو کہ ایک قدرتی آفت میں تباہ ہو گیا تھا۔‏

    یہوواہ کی تنظیم نے اِنڈونیشیا اور نائیجیریا میں بہن بھائیوں کو کیا ہدایتیں دیں اور کون سی اِمدادی کارروائیاں کیں؟‏

  • ویڈیو ”‏2019ء میں منتظمین کی کمیٹی کی رپورٹ“‏ سے ایک سین۔ افریقہ میں ایک نرس ایک مریض کا معائنہ کر رہی ہے۔‏

    کورونا کی وبا کے دوران یہوواہ کی تنظیم نے جو کچھ کِیا ہے، اُس حوالے سے کس بات نے آپ کو متاثر کِیا ہے؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں