یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 جنوری ص.‏ 8
  • نیک‌نامی کمائیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • نیک‌نامی کمائیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ملتا جلتا مواد
  • دھوکا دینا—‏ایک شرم‌ناک حرکت!‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • اٹوٹ محبت کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • روت کی کتاب سے اہم نکات
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2005ء
  • ‏”‏تُو نیک‌سیرت عورت ہے“‏
    اِن جیسا ایمان ظاہر کریں
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 جنوری ص.‏ 8
رُوت کھیت سے بالیں چُن رہی ہیں اور بوعز اُن کی خوبیوں کی وجہ سے اُن کی تعریف کر رہے ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

نیک‌نامی کمائیں

رُوت نے دوسروں کی مدد کی۔ (‏رُوت 3:‏10‏؛ ایمان ظاہر کریں،‏ ص.‏ 47 پ.‏ 18‏)‏

رُوت ایک ”‏نیک سیرت عورت“‏ کے طور پر جانی جاتی تھیں۔ (‏رُوت 3:‏11‏، نیو اُردو بائبل ورشن؛‏ ایمان ظاہر کریں،‏ ص.‏ 48 پ.‏ 21‏)‏

یہوواہ نے رُوت کی خوبیوں پر دھیان دیا اور رُوت کو برکت دی۔ (‏رُوت 4:‏11-‏13‏؛ ایمان ظاہر کریں،‏ ص.‏ 50 پ.‏ 25‏)‏

کچھ ایسی خوبیاں لکھیں جن سے آپ چاہتے ہیں کہ آپ جانے جائیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں