یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 جنوری ص.‏ 6
  • اٹوٹ محبت کریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اٹوٹ محبت کریں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ملتا جلتا مواد
  • ایک دوسرے سے اٹوٹ محبت کرتے رہیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2021ء
  • ‏”‏جہاں تُو جائے گی مَیں جاؤں گی“‏
    اِن جیسا ایمان ظاہر کریں
  • رُوت اور نعومی
    پاک کلام سے آپ کے لیے خاص سبق
  • اُنہوں نے مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا
    دلیری سے خدا کے ساتھ ساتھ چلیں
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 جنوری ص.‏ 6

پاک کلام سے سنہری باتیں

اٹوٹ محبت کریں

‏[‏ویڈیو ‏”‏رُوت کی کتاب کا تعارف‏“‏ چلائیں۔]‏

نعومی نے رُوت اور عرفہ کو موآب لوٹ جانے کو کہا۔ (‏رُوت 1:‏8-‏13‏؛ م16.‏02 ص.‏ 14 پ.‏ 5‏)‏

رُوت نے یہوواہ اور نعومی کو چھوڑنے سے اِنکار کر دیا۔ (‏رُوت 1:‏16، 17‏؛ م16.‏02 ص.‏ 14 پ.‏ 6‏)‏

تصویروں کا مجموعہ:‏ 1.‏ ایک ماں اور اُس کی بیٹی ویڈیو کال پر ایک میاں بیوی سے بات کر رہے ہیں۔ 2.‏ وہ میاں بیوی اُس عورت اور اُس کی بیٹی کے کے لیے کھانا لے کر آئے ہیں۔‏

اٹوٹ محبت میں وعدوں کو پورا کرنا، وفاداری اور گہرا لگاؤ شامل ہیں۔ یہوواہ اپنے بندوں پر ”‏شفقت [‏”‏اٹوٹ محبت،“‏ ترجمہ نئی دُنیا‏]‏“‏ کرتا ہے۔ (‏زبور 63:‏3‏)‏ ہمیں بھی ایک دوسرے پر ”‏شفقت [‏”‏اٹوٹ محبت،“‏ ترجمہ نئی دُنیا‏]‏“‏ کرنی چاہیے۔—‏امثا 21:‏21‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں