یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 جنوری ص.‏ 6
  • 24-‏30 جنوری

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 24-‏30 جنوری
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 جنوری ص.‏ 6

24-‏30 جنوری

رُوت 1-‏2

  • گیت نمبر 108 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏اٹوٹ محبت کریں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • رُوت 1:‏20، 21‏—‏نعومی نے کیوں کہا کہ یہوواہ اُن کے ساتھ تلخی سے پیش آیا ہے؟ (‏م05 1/‏3 ص.‏ 27 پ.‏ 2‏)‏

    • آپ نے رُوت 1-‏2 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ رُوت 1:‏1-‏17 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 10‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 12‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ویڈیو ‏”‏بائبل میں دلچسپی کیوں لیں؟‏‏“‏ دِکھائیں (‏منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں)‏۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 9‏)‏

  • تقریر:‏ (‏5 منٹ)‏ ایمان ظاہر کریں،‏ ص.‏ 43-‏44 پ.‏ 5-‏9‏—‏موضوع:‏ کون سی چیز ایک خاندان کو مکمل بناتی ہے؟ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 20‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 54

  • ‏”‏یہوواہ کی اٹوٹ محبت کا یقین رکھیں‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏2019ء میں منتظمین کی کمیٹی کی رپورٹ‏“‏ چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ یا اِس سے کم)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ ص.‏ 317

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 120 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں