شاگرد بنانے کی تربیت
باتچیت کے لیے تجاویز
پہلی ملاقات: نومبر (خاص مہم)
سوال: کیا دُنیا سے ظلم اور جنگیں واقعی ختم ہو جائیں گی؟
آیت: زبور 37:10، 11
متعلقہ سوال: بائبل کے کس وعدے سے ہمیں اُمید مل سکتی ہے؟
اِس آیت کو تعلیم دینے کے اوزاروں میں دیکھیں:
پہلی ملاقات: دسمبرa
سوال: بائبل کے بارے میں آپ کا نظریہ کیا ہے؟
آیت: روم 15:4
متعلقہ سوال: بائبل کے کس وعدے سے ہمیں اُمید مل سکتی ہے؟
اِس آیت کو تعلیم دینے کے اوزاروں میں دیکھیں:
واپسی ملاقاتb
سوال: بائبل کے کس وعدے سے ہمیں اُمید مل سکتی ہے؟
آیت: مکا 21:3، 4
متعلقہ سوال: کیا چیز بائبل کو سمجھنے میں ہماری مدد کر سکتی ہے؟
اِس آیت کو تعلیم دینے کے اوزاروں میں دیکھیں: