یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 نومبر ص.‏ 13
  • اِفتاح—‏یہوواہ سے سچی محبت کرنے والے شخص

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اِفتاح—‏یہوواہ سے سچی محبت کرنے والے شخص
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ملتا جلتا مواد
  • اُنہوں نے ایک مشکل وعدہ نبھایا
    دلیری سے خدا کے ساتھ ساتھ چلیں
  • اِفتاح کی بیٹی کا مشکل فیصلہ
    بچوں کو پاک کلام سے سکھائیں
  • ایمان پر قائم رہیں اور خدا کی خوشنودی پائیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2016ء
  • اِفتاح کا وعدہ
    پاک کلام کی سچی کہانیاں
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 نومبر ص.‏ 13

پاک کلام سے سنہری باتیں

اِفتاح—‏یہوواہ سے سچی محبت کرنے والے شخص

اِفتاح نے اپنے دل میں اُن لوگوں کے لیے ناراضگی نہیں رکھی جو اُن سے اِختلاف رکھتے تھے۔ (‏قضا 11:‏5-‏9؛ م16.‏04 ص.‏ 7 پ.‏ 9‏)‏

اِفتاح دوسروں کے ساتھ اُسی طرح سے پیش آئے جس طرح یہوواہ اپنے بندوں کے ساتھ پیش آتا ہے۔ (‏قضا 11‏:‏12-‏15؛‏ آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 27 پ.‏ 2‏)‏

اِفتاح نے اپنی پوری توجہ اِس بات پر رکھی کہ یہ ثابت ہو کہ یہوواہ ہی سچا خدا ہے۔ (‏قضا 11:‏23، 24، 27؛ آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 27 پ.‏ 3‏)‏

تصویروں کا مجموعہ:‏ 1.‏ ایک بھائی بائبل پڑھ رہا ہے۔2.‏ وہ بھائی بڑے پیار سے اپنی بیوی سے بات کر رہا ہے۔ 3.‏ وہ بھائی اور اُس کی بیوی کھڑے ہیں جبکہ دوسرے لوگ جھنڈے کو سلامی دے رہے ہیں۔‏

مَیں کن طریقوں سے یہ ظاہر کر رہا ہوں کہ مَیں یہوواہ سے سچی محبت کرتا ہوں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں